@ik_udas_larkaa: repost req .. #unfrezzmyaccount #ileavetiktok #status #poetry #unfrezzmyaccount @佐赫布 ⚜️

𝗡𝘦𝘦𝗯 🔐
𝗡𝘦𝘦𝗯 🔐
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 08 June 2026 15:35:53 GMT
118858
8752
95
754

Music

Download

Comments

arainzadachand
Arain Zada Chand :
ap lrka ho ?? ma boht psnd krti hun apki poetry...
2026-07-15 17:58:16
6
haledil203
༺𓆩⚜𓆪 اَنا پرست 𓆩⚜𓆪༻ :
شادی شدہ بیٹی اور پردیس گیا ہوا بیٹا دونوں کے دل مظبوط نہیں ہوتے دونوں ہی گھر سے بے وقت آنے والی کال سے ڈر جاتے ہیں 💔
2026-06-11 00:16:14
24
me.5hahbaz
ش ہ ب ا ذ ــــ🖤 :
ہم نے بچھڑ کر بھی یہی سیکھا آخر، ہر قربت وفا کی دلیل نہیں ہوتی۔ 🖤🥀
2026-08-02 02:18:04
1
dream.seller912
Dream Seller :
کھڑکیوں کے لیے تجویز کرانی ہے جگہ جاؤ تاریک مکانوں کے مکیں لے آؤ اظہر فراغ
2026-07-31 13:45:10
1
shahzaib_awan52
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙎𝙝𝙚𝙧𝙧𝙮 :
Bhi esi sound pr videos bnaya kro love you ❤️🔥
2026-06-10 17:33:39
4
arzoo22208
arzoo222 :
میں نے ہجرت کو چن لیا، ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا%
2026-06-12 17:15:36
5
itx_me_zulfiqar
⎯⃪̊𝐙𝐮𝐥𝐟𝐢𝐪𝐚𝐫 :
ہم سیاہ بخت لوگ ہیں ہم پر اپنا خلوص ضائع نہ کریں
2026-07-31 12:07:50
1
fajarjutt366
fajarjutt366 :
same😭
2026-06-10 14:01:08
1
shahshams099
࿐SHAH SHAMS KASHMIRI࿐® :
:جب کیا اس نے کنارا تو سمجھ میں آیا اتنا آسان بھی ہوتا ہے کنارا کرنا 😢
2026-06-23 18:36:38
2
gumnaamhasti5
❤️‍🔥゚๓𝒊𝐬Ꮵ𝒊_๓𝘪𝐬ҽry°᭄❤️‍🩹 :
کچھ خسارے قہقہوں کے دوران بھی یاد آتے ہیں🥹❤️‍🔥
2026-06-08 20:40:25
5
bilalahmed4646
Bilal Ahmad :
میں نے تنہائی کو چُن لیا، ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا۔
2026-06-26 16:59:21
1
mr.saad3106
Sardar Saad :
مین نے حجرت کو چن لیا ہے ساتھ رہنے میں بھی حسارہ تھا ✨
2026-06-11 19:27:24
1
azan.noman58
Azan.Qureshi🦅 :
اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا یہ تیرے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے
2026-06-26 19:15:53
1
sy_cooo
Sy_CooO :
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا میں چوبیس برس کا ہو کے بھی سنجیدہ نہیں ہوا مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا میں کیوں کسی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا
2026-08-02 05:42:34
1
tam_hud
NotYourTahir :
اچھا کیا
2026-08-02 06:09:49
0
atifmughal433
@ATIFMughal433 :
چل تھوڑا اور آگے چل زندگی کے اگلے موڑ پر سکون ملے گا اس سے زیادہ خسارہ اور کیا ہو گا 🥺 ہے
2026-06-08 20:41:30
8
arslan.farooq532
Arslan :
Ahaaa 💔💔💔
2026-06-08 15:48:18
0
sr_aysha
sr_aysha :
bilkul💔
2026-07-28 09:53:20
0
a_b_u_b_a_k_e_r102
Khani Writes :
Bohat khub🥰
2026-07-29 12:50:53
0
aimaa217
Aiمa Hashمi :
دل کو اسی گمان میں رکھا ہے عمر بھر ,اس امتحاں کے بعد کوئی امتحاں نہیں۔۔🥺
2026-08-02 10:18:01
1
sheriyar_mekan120
Sheri :
اب کوئی خواہش باقی نہیں رہی، نہ کسی چیز کو پانے کی ضد ہے، نہ کسی سے کچھ مانگنے کی امید۔ بس دل چاہتا ہے کہ زندگی کے چند لمحے خاموشی اور سکون سے گزر جائیں۔ اب ڈر لگتا ہے اُن خوابوں سے، جو کبھی بہت قریب لگتے تھے، اور ان امیدوں سے، جو ہر بار دل توڑ دیتی ہیں۔ اب کسی انسان کے سہارے کی طلب نہیں رہی کیونکہ جن سے سب سے زیادہ امیدیں ہوتی ہیں، اکثر وہی سب سے گہرا درد دے جاتے ہیں۔ اب بس اللہ کا سہارا کافی ہے، کیونکہ انسان ساتھ چھوڑ سکتا ہے، مگر اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ باقی زندگی اب شکایتوں میں نہیں، بس خاموشی سے گزاریں۔
2026-08-04 10:50:26
0
faiza_esticx
ꜰᴀɪᴢᴀ ᡣ𐭩 :
plz bhoth mhent krti hu followers ni aty plzzz suport me 🥹
2026-08-03 10:58:54
0
shakeelmalik755
Shakeel Malik :
اب وہ کہتی ہے میں یاد نہ کر پاؤں تو بورا نہ ماننا ۔زندگی الجھی پڑی ہے زندگی بنانے میں 🥹
2026-07-30 07:44:12
0
ikhlaq.e.sehar
ℕ𝕠𝕧𝕖𝕞𝕓𝕖𝕣🍁 :
Hayeeee 😫💔
2026-06-08 17:54:00
0
To see more videos from user @ik_udas_larkaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About