@mak_policekp: شہریوں کی سہولت اور فوری داد رسی کے لیے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کا اہم اقدام۔ اب شہری اپنی شکایات اور درخواستیں گھر بیٹھے سی سی پی او پشاور کے سرکاری واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر 03461117639 پر ارسال کر سکتے ہیں۔ شفافیت، بروقت کارروائی اور عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ پشاور پولیس ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ #KPPolice #IGKP #ccpopeshawar