@mohsi_66: آپ اپنی بیس سے تیس سال کی عمر کے درمیان ایسے شخص سے ملو گی جو اپنی بہتر زندگی بنانے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہوگا وہ شاید بہت امیر نہ ہو، مگر اس کے خواب بڑے ہوں گے اور اپ کیلئے نیت صاف ہوگی۔ اس کی آنکھوں میں آپ کے لیے ایسی عزت، نرمی اور خیال ہوگا جو انسان اپنی ماں کیلئے رکھتا ہے۔ ایسے لوگ کم ملتے ہیں جو محبت کے ساتھ ذمہ داری کا احساس بھی رکھتے ہوں۔ اگر قسمت آپ کو ایسا ساتھی دے تو اس کی قدر کیجیے گا کیونکہ زندگی میں ہر چیز دوبارہ مل سکتی ہے مگر ایسا انسان بار بار نہیں ملتے جو آپ کو اس وقت پسند کرتا ہوگا جب اپ بھی خود کو پسند کرتے ہوگے۔ ورنہ پھر وقت گزر جاتا ہے، راستے بدل جاتے ہیں، اور کچھ فیصلوں کے پچھتاوے انسان کا ساتھ بہت دیر تک نہیں چھوڑتے ملال رہ جانے سے اچھا ہے کہ آپ پہلے ہی تھوڑی سی کوشش کر لیجیے گا 🌸✨️☘️♥️ #foryoupageoficiall
mujhey tu mili hi faradiya.Laikin dil us k saath itna jurrrr gia hoa.K ma 3 month sey depression ma ho.jab uska khiyal aaye wo raat meri azab kee nikalti.Us baat karna bhi nahi chahta Or kisi or sey dil bhi nahi karta.2 bar rishta lainey gaye.2no hi bar us ney mera saath nahi dia.Bulwaya bhi khud us ney.Ajeeb type kee nikli start ma bohatt achii thee.Kuch smjh nahi aati kia kro kia nahi.
2026-06-10 10:19:08
8
Rooh e yaram💞❤️💞 :
allhmdulillah mila gya ha but us ne he block kr dia mujhe
2026-06-12 06:46:44
5
Sara Ahmed :
Caption Please
2026-06-11 06:29:46
1
blue berry🧡 :
abi tu bss m e lgi hn struggle krny Allah mujhy kaamyab ry Ameeeeeeeeeeeeen
2026-06-09 10:20:13
10
Daisy_ dreams84 :
Naseeb hi Sath na dy tu Kha jai??
2026-06-09 00:22:45
20
haroonafridi612 :
She left
2026-06-12 05:01:49
1
روحِ تقویٰ۔🌸 :
😭😭😭😭😭جب ماں باپ ہی نہ مانے
2026-06-10 09:53:03
3
Umme kumail :
wo shakhs kb ay ga😞
2026-06-09 09:03:34
2
Dr.🩺 :
Aisa mile GA tab na
2026-06-11 13:25:04
4
mehmoona :
mojy to ash ni milah Allah Mary bati ki qesmat laekh dy ameeeeen
2026-06-10 17:48:41
1
Mishkat Zahra :
pta ni aesa koi mily ga b ya ni..
2026-06-11 07:24:11
4
Gudri🫠 :
Kash.....
2026-06-12 05:04:56
1
Hana :
Mila tha lkn vo gum hogya
2026-06-11 15:55:46
1
Erich Khan :
mjy Mila mgr hasil Krna BHT mushkil horha
2026-06-09 11:39:57
5
Rahim kh@ttak 🦅👑✨ :
انشاہ اللہ بہت خیال رکھو گا اس کا
2026-06-11 09:39:25
1
Talha Jatt :
Allah ab tu sabr dey day tujay tery Raheem honay k wasta or asi her aziyat sy mery behn bhaio ki bacha ameen
2026-06-12 06:12:09
2
Itx Queen ❤️ :
hmmmmmmmm
2026-06-11 18:16:57
1
Shumaila Abrar :
exactly
2026-06-12 04:49:45
1
تحسین علی💫💫💫 :
kya kml bt ki ap ny 👌💞
2026-06-09 17:40:26
2
🥀🌚 :
hard struggle need Hoti Kuch hasil krny KY lia
2026-06-09 06:06:23
4
Lady Prankster 🤓 :
esa koi mila hi nhi
2026-06-09 18:17:10
2
الفتوني :
Alhumdullilah mil gya In sha Allah mrty dam tak sath rhu gi
2026-06-12 02:01:42
2
haq_nawax :
main kisi k liye aisa shakhs hoon lekin mere liye aisa koi shakhs nhi
2026-06-12 10:49:06
0
✨Way To Jannah✨ :
آپ اپنی بیس سے تیس سال کی عمر کے درمیان ایسے شخص سے ملو گی جو اپنی بہتر زندگی بنانے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہوگا وہ شاید بہت امیر نہ ہو، مگر اس کے خواب بڑے ہوں گے اور آپ کیلئے نیت صاف ہوگی۔ اس کی آنکھوں میں آپ کے لیے ایسی عزت، نرمی اور خیال ہوگا جو انسان اپنی ماں کیلئے رکھتا ہے۔ ایسے لوگ کم ملتے ہیں جو محبت کے ساتھ ذمہ داری کا احساس بھی رکھتے ہوں۔ اگر قسمت آپ کو ایسا ساتھی دے تو اس کی قدر کیجیے گا کیونکہ زندگی میں ہر چیز دوبارہ مل سکتی ہے مگر ایسا انسان بار بار نہیں ملتے جو آپ کو اس وقت پسند کرتا ہوگا جب آپ بھی خود کو پسند کرتے ہوگے۔ ورنہ پھر وقت گزر جاتا ہے، راستے بدل جاتے ہیں، اور کچھ فیصلوں کے پچھتاوے انسان کا ساتھ بہت دیر تک نہیں چھوڑتے ملال رہ جانے سے اچھا ہے کہ آپ پہلے
ہی تھوڑی سی کوشش کر لیجیے گا
2026-06-12 18:38:57
1
@Sehar E MaDiNA❤️☘️ :
Nice👍
2026-06-12 18:20:15
0
To see more videos from user @mohsi_66, please go to the Tikwm
homepage.