تیری محبت تھی یا امربیل تھی کوئی
مجھ سے لپٹی اور نگل گئی مجھ کو 🥺
2026-06-08 21:51:34
241
Khurram Qureshi :
ہائے اَمَر بیل کی مانِنْد
تیری یاد لِپَٹ گئی مُجھ سے
(میری شاعری)
2026-06-09 07:01:26
52
princes 51381 :
absolutely 💯
2026-06-09 04:34:43
7
💖 ꧁𝐒𝐢𝐦𝐩𝐥𝐞 𝐆𝐢𝐫𝐥꧂ 💖 :
تیری محبت بھی امربیل نکلی ۔
آباد کر کے برباد کر گئی مجھے ۔🥺🥺
my poetry۔۔۔۔۔🥺
2026-06-09 10:26:27
24
박사 와파 :
عمر بیل ایک عجیب ہوتا ہے شروع میں اس کا بیج زمین میں ہوتا ہے لیکن جیسے ہی یہ کسی دوسرے پودے یا درخت کو تلاش کر لیتی ہے یہ اس کے گرد لپٹ جاتی ہے اسی سے پانی اور خوراک حاصل کرتی ہے اور وہ درخت اہستہ اہستہ مرنا شروع ہو جاتا ہے عمیر احمد لکھتی ہیں کہ کچھ رشتے بھی امر بیل کی طرح ہوتے ہیں جس درخت کے گرد کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جو شروع میں محبت لگتے ہیں اپنائیت محسوس ہوتے ہیں ضرورت محسوس ہوتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پتہ چلتا ہے کہ وہ اپ کو سنوار نہیں رہے اپ کو ختم کر رہے ہیں یاد رکھیے کہ صحت مند محبت وہ ہے جو اپ کے وجود میں اضافہ کر دے نہ کہ اپ کے وجود کو نگل جائے عمار اقبال کے اشعار ہیں کہ یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں میں نے چاہا تھا زخم بھر جائے زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
2026-06-09 15:04:09
8
itx_Nisa☘️ :
عمیرہ احمد میری پسندیدہ رائیٹر ہیں لیکن آپ کا سنانے کا طریقہ بہت اچھا ہے ماشاءاللہ خوش رہیں آمین
2026-06-09 04:47:02
47
Labiiii beboo :
تیری محبت تھی یا امربیل تھی کوئی
مجھ سے لپٹی اور نگل گئی مجھ کو
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے مر گئے مجھ میں
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
2026-06-09 12:57:07
21
ش م 🌺 :
amar bail novel b bht acha
2026-06-09 07:23:53
6
Faizay_110 :
تیری محبت تھی یا امربیل تھی کوئی
مجھ سے لپٹی اور نگل گئی مجھ کو 🥺
2026-06-09 05:49:21
17
Uzma :
Beautiful
2026-06-09 00:48:44
5
الف🕷️ :
ہائے 😞😞
2026-06-09 06:15:05
9
FariNaz :
wah bht zbrdst Alfaz ♥️
2026-06-08 17:32:17
11
Sajid Raj Poot🥰🥰 :
Hanji bhai g 🥰
2026-06-08 16:29:21
10
SuMaiR Améèn :
Fan❤️❤️
2026-06-08 16:30:38
6
Rani.g 8299 :
اف اف اف اللہ تعالیٰ خیر کریں
2026-06-09 03:17:53
8
SHAHLANOORKHAN :
beautiful ❤️
2026-06-09 01:36:34
3
Romi Royal :
very right.
2026-06-09 06:12:19
2
Abdul hadi :
superb
2026-06-09 08:01:30
1
Alone But Happy 😊😊😊 :
bilkul 👍👍👍
2026-06-08 17:00:27
6
dark soul👀🖤 :
@خاموشی...:ہر نئی زندگی... ایک مشکل فیصلے کے بعد شروع ہوتی ہے !
2026-06-08 16:32:31
26
🌸🌺🥀A🥀🌸🌺 :
Bohat khoob jnb kamaal very nice
2026-06-08 17:57:04
5
meandmine :
تیری محبت تھی یا امربیل تھی کوئی
مجھ سے لپٹی اور نگل گئی مجھ کو 🥺
2026-06-09 04:06:44
8
@Dasi_Satr_☺️ :
you are right 🥺. hyyyyyyyyy.....🥺
2026-06-08 16:46:56
13
RIZWAN CHEEMA :
زندگی کی سچائیاں بھت تلخ ھوتی ھیں جب شعور آ تا ھے تو ان کی نوازش سمجھ آ تی ھے😍😍😍
2026-06-08 17:04:34
23
mohsin .... :
Kamal ho gia...😭😭
2026-06-09 02:16:33
5
To see more videos from user @ghubaar_e_dil, please go to the Tikwm
homepage.