@mohsin_mughal_offi: اٹلی کے شہر رجو ملیا میں ایک پاکستانی فیملی اپنی 22 سال کی لڑکی کو مارتے تھے پیٹتے تھے اسے بولتے تھے کہ پاکستان میں تمہاری شادی تمہارے کزن کے ساتھ کرنی ہے لڑکی اس بات پہ راضی نہیں تھی پولیس نے والدین کو دو سال اور 15 دن کی سزا سنا دی#italy #raggioemilia #mohsin_mughal6 @mohsin_mughal6 #pakistan