@nazim___write8: وقت، حالات اور لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیجیے، کیونکہ ہر چیز آپ کے اختیار میں نہیں ہوتی۔ اپنی توجہ اُس ایک شخصیت پر مرکوز کیجیے جسے آپ واقعی بدل سکتے ہیں؛ اپنے آپ پر۔ جب انسان خود کو سنوار لیتا ہے تو بہت سے مسائل خود بخود آسان ہو جاتے ہیں۔ 😊❤️🥹 #unfreezeaccont #fypシ #nazim_8 #nazimjaved #100k❤️🔐 @TikTok don't underreview my video plz 🥺🥺🥺 please virl Kar do TikTok team