:اب نہ ہوں گی یہ قربتیں میسر الوداع
شاید یہاں تک ہی تھا یہ سفر الوداع
اج شام جی بھر کے دیکھ لو ہمیں
پھر نہ ہو گی ہماری کوئی خبر الوداع
ان راہ تکتی نگاہوں کو سمجھا لینا
اب ہم تم سے ملیں گےسحر محشر الوداع
بہت آوارگی کر لی تیرے کوچے میں ہم نے
اب ہم کو دیتا ہے ہمارا گھر صدا الوداع
کہاں سے چلے تھے اور کہاں آ کر رکے ہیں
شاید یہی ہے اپنا اختمام میرے ہمسفر آلوداع
یہ کس موڑ پہ دی ہے تو نے ہم کو صدا
جی تو چاہتا ہے لوٹ آوں مگر آلوداع
Saqi 💔
2026-06-10 03:20:55
1
Kadir Ahmed :
🤲🤲🤲
2026-06-22 19:12:04
0
Mohammed Irfan :
😍😍😍
2026-06-21 05:45:18
0
waqib :
💞
2026-06-21 04:18:24
0
Amir Jutt0786 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 05:44:08
0
Atifkhosa :
🥰
2026-06-19 02:39:03
0
Imran Malik :
🥰🥰🥰
2026-06-23 17:54:49
0
USTAD NFAK 🎧 :
🥺🥺🥺
2026-06-08 16:41:28
0
Mental Monda :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-24 06:43:33
0
To see more videos from user @.qawali.nusrat, please go to the Tikwm
homepage.