@doctor.care.hub: Heart burn and heart attack pain difference signs معدے کی تیزابیت یا سینے میں جلن کا درد اور ہارٹ اٹیک کے درد میں کیا فرق ہوتا ہے؟ کیسے پہچانیں کہ یہ عام acidity ہے یا دل کا مسئلہ؟ ہارٹ برن (Heartburn)، معدے کی تیزابیت یا سینے میں جلن کی وہ 5 علامات کون سی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ دل کا درد نہیں بلکہ صرف معدے کی جلن ہے #creatorsearchinsight #heartburn #stomachproblems #fypg #foryoupage❤️❤️