وہ پہلا اور آخری شخص تھا جسے دیکھ کر دل نے محبت کا مطلب سمجھا تھا۔ اس کی موجودگی میں ہر چیز خوبصورت لگتی تھی اور اس کی باتوں میں ایک عجیب سا سکون تھا۔ مگر جب وہ چلا گیا تو صرف ایک شخص نہیں گیا، میرے اندر محبت پر یقین بھی ساتھ لے گیا۔
اس کے بعد زندگی میں نہ جانے کتنے حسین چہرے آئے، مگر کسی چہرے میں وہ کشش نہ ملی جو اس ایک شخص میں تھی۔ اب خوبصورتی متاثر نہیں کرتی، بلکہ الجھا دیتی ہے۔ کیونکہ دل ہر نئے چہرے میں اُسی کھوئے ہوئے شخص کو تلاش کرتا ہے، اور جب وہ نہیں ملتا تو ایک خاموش سی اداسی دل میں اتر آتی ہے۔
"وہ پہلا اور آخری شخص تھا جس سے مجھے محبت ہوئی،
اس کے بعد مجھے ہر حسین چہرے سے صرف الجھن ہوئی۔" 🖤🥀
2026-06-10 17:48:10
2
𝐉⎯ͣ⎯ᷠ⎯ͥ๛✍❤️ :
*بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو*🥹
*کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر*💔
2026-06-08 17:19:10
5
Abdullah Mahaar :
Same😭
2026-06-11 11:34:50
1
.🪐 :
M🥹
2026-06-08 17:02:37
3
Shehryar Khan :
😲 wow
2026-06-08 18:56:59
3
user6344316182308tahir :
sad, me, yes
2026-06-08 17:24:28
3
Muhammad Hassan :
hiiiiiiiiiiiiiiiiiii sweet
2026-06-09 00:36:46
2
Chand ❤️🥰🌹 :
I'm sour❤️
2026-06-08 18:59:12
2
yousif khan (ڈڈا) :
Hyyyy 😳
2026-06-09 05:09:20
2
janchilasi :
hyyy Afsoos M
2026-06-08 16:39:40
3
No Love w----- :
same 😏
2026-06-08 17:17:45
2
🖤بے وفا دنیا 🖤 :
hi wo 💔🥹
2026-06-08 16:58:44
4
Abidullah11 :
میری لیے ایک ویڈیو بانو پلیز 😳
2026-06-09 06:18:27
2
✨نوشاد علی 🍂 :
*ناراض تو ہم خود سے ہیں...!*
*تجھ سے تو آج بھی عشق ہے ❤️🩹*
🔥💔
.N...L.
2026-06-10 16:01:53
1
SaaD LiiFE !!🫠🥺 :
HiiiyE Zarrrr !!!🥲🥺
2026-06-10 07:29:53
2
Ghani 💫 :
haya mohabbat Kay Dard😞
2026-06-09 06:48:31
1
Hafiz Imtiaz shah :
*کہ ہاتھ میں میرے گلاب تھا 💐*
*پیا میں نے شراب تھا 🥺*
*دل بھی میرا اس پر آیا💔*
*جس نے پہنا نقاب تھا 🖤*
2026-06-11 02:43:53
1
£aizan😘804 :
*حسرتیں کچھ اور ہیں🥹*
*وقت کی التجا کچھ اور ہے❤️🩹*
*کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے...*🥹
*دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہےfk❤️🩹*
2026-06-09 02:36:12
3
🇬🇧AJWA Afridi OFFICIAL🇬🇧 :
Allah hi raham karay
2026-06-09 12:14:30
1
‼️[... KPK king...] ‼️ :
Ao love na ka🤨
2026-06-08 16:40:34
2
⚜️سردار تاجک ⚜️ :
itna dukh bari video mat karo plzz
2026-06-08 16:40:01
1
♡_Mudasir_🙃 :
ha yaar 🥹💔
2026-06-08 16:42:33
1
To see more videos from user @queeen15166, please go to the Tikwm
homepage.