@amnabahar01: #onthisday

💫Amna بہار👙
💫Amna بہار👙
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 08 June 2026 16:42:06 GMT
302528
13036
1025
1099

Music

Download

Comments

raja.asmat793
raja asmat793 :
بھائی جان میں تو اج بھی یہی خبریں سن رہا ہوں اج بھی میرے پاس وہی ریڈیو ہے نہ میں نے موبائل دیکھا ہے اور نہ ٹی وی اپ لوگوں سے کوئی پوچھے کہ اپ سن رہے ہیں
2026-06-12 02:55:59
60
shaheedarajput
shaheda Rajput :
Maine suna bachpan mein
2026-06-18 12:41:50
22
mahnour76
mahnour :
jb news lgti thi tv py mujhy buht Rona ata tha Kun k oes wkt humary control may nhi tha k news skip kr do
2026-06-19 15:50:35
1
ameernawaz32
Ameer Nawaz :
جب یہ خبرنامہ چلتا تھا تو ہمارے بزرگ ا کے بیٹھ جاتے تھے اور ہم سوچتے رہتے تھے کہ یار یہ کب اٹھیں گے اور ہم ڈرامہ یا کارٹون دیکھیں گے ان کے سامنے بولنے کی ہمت بھی نہیں ہوتی تھی نہ چاہتے ہوئے بھی خبریں سننا پڑتی تھی
2026-06-17 17:52:09
30
irfanmalick704
Irfan Malick :
1992 میں زرداری صدر کہاں سے تھا
2026-06-18 19:39:30
16
naeemniazi7898
♥️ نیازی ♥️ :
1995-96 میں ہم نے پہلی بار ریڈیو خریدا تھا اس وقت ریڈیو بھی ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا تھا اور اتنی خاموشی ہوتی تھی کہ رات 8 بجے بی بی سی لندن کی خبریں ایک کلومیٹر دور دور تھی سنتے تھے لوگ مطلب ایک گھر میں ریڈیو ہوتا تھا آس پاس کے 5-7 گھر سنتے تھے رات والی خبریں
2026-06-19 07:45:39
11
noome1921
noome786 :
1992 میں کون سا صدر زرداری تھا اور کون سا وزیراعظم نواز شریف تھا
2026-06-17 21:31:38
12
safdar80912
جیو اور جینے دو :
عشرت صاقب اور تسکین ظفر اللہ تعالیٰ ان دونوں کو صحت و تندرستی عطا کرے آمین
2026-06-18 11:15:07
6
rajputa181
راجہ وقاص :
han g pr sunna prta tha na chah kr b q k mostly fav Jo b ho mostly us time he lga hota ya us k bd lgna hota c 😂
2026-06-19 17:14:05
1
qurbanali2206
Qurban ali :
اسلام علیکم بھائی مجھے کلمہ رسول کی قسم ہے کوئی سہارا نہیں ہے صرف 2 بہنیں ہی ہے میرے 4 بچے ہیں ہسبنڈ بازو سے معذور ہیں اور چھوٹی بہن کی شادی کرنی ہے میں خد کھیتوں میں مزدوری کرتی ہوں لیکن اب میں بھی بہت بیمار رہتی ہوں اگر سب بھائی مل کر میری مدد کردو گے تو یتیم بچی ہیں اس کا فرض ادا ہو جائے گا خدا کی قسم ہے بہت مجبور ہوں آپ لوگ 1000/2000 سے غریب نہیں ہو جاؤ گے اور پلیز اپکو آپکی ماں کی قسم ہے انبکس میں وہی بھائی رابط کریں جو اسی وقت صرف ہیلپ کرنا چاہتے ہیں کچھ لوگ گپ شپ لگا کر پھر غائب ہو جاتے ہیں
2026-06-16 04:25:47
7
samgujjar52
Samgujjar52 :
شروع کے بعد آگے سے 2026 کی نیوز سنانی شروع کر دی ہیں 1992 میں وزیراعظم نواز شریف تھا اور صدر فاروق لغاری تھا
2026-06-19 04:09:57
5
awan.awan9156
iqra naz :
Ye tone radio ki ni h jnb
2026-06-11 10:57:38
6
habibzaid32
habibzaid32 :
1996 سے 2005 تک بڑی غور کے ساتھ سنتے تھے اس کے بعد پردیس نے گھیر لیا تا حال اسی میں گھیر ہوں
2026-06-18 04:41:30
5
jd933
JAVED :
میں نے 1965 سے ریڈیو نیوز سننی شروع کی تھیں۔۔رات8بجے کی خبروں کے بعد بی بی سی سے خبریں اور سیربین پروگرام سنتے تھے۔تب میں 6سال+کی عمر کا تھا
2026-06-10 06:07:46
11
siaullah
︻╦╤─𝓢𝓲𝓪 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱𒆜 ༻ :
uffff heart touching..... memory
2026-06-18 10:08:39
5
ghalibkhan26
Ghalib Niazi :
yes Sara bchpann suna.
2026-06-19 05:33:51
2
doctorkhan909
Dr-ihsan khan :
yaar may pora khanarnama srf end pe cricket new k Liye sunta ta...tv not allowed aur abhi b allow nahi
2026-06-19 16:40:30
1
m_nazir_khan_11
🇵🇰M Nazir Khan🇦🇪 :
This is 2024.
2026-06-19 01:33:02
1
sajjad.tahir16
Sajjad Tahir :
Kash yay waqt Dubara wapis ajay
2026-06-15 22:07:41
5
ali.hassan5466
Ali Hassan :
میں نے سنا تھا
2026-06-09 05:50:24
7
afzal.joyia.5223
༺°افضل جوئیہ °༻ :
me alhamdulillah 🥰
2026-06-10 20:41:03
1
hassan.bux25
hassan Bux :
@ me ny ninty one sy
2026-06-10 11:44:59
1
yonas789gmail.com
[email protected] :
اللہ
2026-06-12 03:14:53
1
naveedaslam6177
804 :
میں نے سنا ہے ❤️❤️❤️❤️
2026-06-19 10:39:33
1
To see more videos from user @amnabahar01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About