@janan_5548: : کبھی کبھی سچ بولنے والا انسان اپنے خلوص کی وجہ سے سخت لہجہ اختیار کر لیتا ہے، مگر اس کے دل میں آپ کے لیے خیرخواہی ہوتی ہے۔ اس کے برعکس کچھ لوگ میٹھی باتوں اور عاجزی کا لبادہ اوڑھ کر دلوں میں فریب چھپا لیتے ہیں۔ اس لیے الفاظ کی نرمی سے زیادہ نیت کی سچائی کو پہچاننا سیکھو، کیونکہ مخلص انسان کی تلخ نصیحت سنوار دیتی ہے، جبکہ منافق کی میٹھی باتیں زندگی بگاڑ دیتی ہیں۔ مُخلِص اِنسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ مُنافق کی عاجزی تمہیں برباد کر دے گی۔♾️🌸🥹❤️🔥🥀🫀🌸🥰#foryoupage❤️❤️#fypppppppppppppp#foryoupagе#viralvideos#fypppppppppppppp
نیا کے خوبصورت ترین احساسات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کو اس کائنات میں کوئی ایک ایسا انسان مل جائے جس سے آپ کسی بھی موضوع پر گفتگو کر سکیں، اسے سب کچھ بتا سکیں بغیر خود کو سنوارے بغیر سوچے سمجھے، اسے اپنے تمام خیالات سنا سکیں، چاہے وہ کتنے ہی لغو شرمناک یا تکلیف دہ کیوں نہ ہوں۔.
.
.
2026-06-13 07:09:20
0
pukhton year804 :
دیر کھا
2026-06-17 04:43:06
0
HASSAN BANGASH :
🌹🌹🌹
2026-06-10 04:04:04
1
Farman5333 :
💞💞💞
2026-06-09 04:04:38
1
🕊️ :
🖤🖤🖤
2026-06-08 18:09:26
1
Mardan 👑 king :
❤️❤️❤️
2026-06-08 16:58:42
1
Sara kite :
🥰🥰🥰
2026-06-08 17:00:53
1
🦅زاهد افغان🥷 :
🌸🌸🌸
2026-06-08 17:33:07
1
♥saلar kHAN kakar ♥ :
❤️
2026-06-12 18:04:14
0
To see more videos from user @janan_5548, please go to the Tikwm
homepage.