@oveutyaa:

tyaaAAaa!!
tyaaAAaa!!
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 08 June 2026 16:57:21 GMT
3573
222
3
22

Music

Download

Comments

rgunners11
R :
haalloooo😍🥰
2026-06-14 23:14:16
0
jln.kehidupan
jln.kehidupan :
pass
2026-06-08 23:50:12
0
god.king101
a :
😍😍
2026-06-09 04:13:17
0
To see more videos from user @oveutyaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج سے گیارہ سال پہلے  ڈاکٹر شیرین زادہ مرحوم ایک المناک حادثے میں ہم سے جدا ہو گئے، لیکن ان کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔  ڈاکٹر شیرین زادہ پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر تھے۔ اگرچہ ان کے پاس کوئی سرکاری ملازمت نہیں تھی، مگر مقامی سطح پر اپنے کلینک کے ذریعے غریب اور نادار لوگوں کی خدمت کرتے تھے۔ وہ صرف ایک ڈاکٹر نہیں بلکہ ایک درد مند انسان تھے، جنہوں نے اپنی زندگی انسانیت اور خدمتِ خلق کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ سیاسی میدان میں بھی وہ متحرک رہے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل ناظم کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے، لیکن انہوں نے ہمیشہ ذات، برادری اور پارٹی سیاست سے بالاتر ہو کر عوامی خدمت کو اپنا اولین فرض سمجھا۔ رات کے اندھیروں میں، مشکل حالات میں اور ہر ضرورت کے وقت لوگوں کے لیے حاضر رہنا ان کی پہچان تھی۔ آج ان کی 11ویں برسی پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اس قوم کو ڈاکٹر شیرین زادہ مرحوم جیسے مخلص، بے لوث اور انسان دوست لوگ عطا فرمائے۔ آمین 🤲#legendneverdies#RIP #pmln #foryou #fyp #viral #gonebutnotforgotten #publicservent

About