*میرا دل کر رہا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں*
*جسکا عنوان " بیٹی " ہو*
* *میں اسکا صبر بھی لکھوں اسکا کرب بھی لکھوں*
*میں اسکی آہ بھی لکھوں اس پر واہ بھی لکھوں*
*اسکی ذات پر اٹھتے وہ الفاظ بھی لکھوں"*
*جسے سن کر وہ کبھی رو دیتی ہیں کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہیں یہ بیٹیاں"•🦋*
*@#*♥️
2026-06-10 03:10:32
2
𝓻𝓮𝓼𝓮𝓵𝓲𝓮𝓷𝓽 𝓶𝓸𝓶✨❣️ :
bilkul betiya rul jati hain mujh se bhter Kon samjh Sakta h🥺