:میرے امی جان کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے🥺
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○وَلَمْيَكُن لّهُكُفُوًا أَحَدٌ)
جس نے پڑھ لی ہے لایک کر دیں
2026-06-15 11:34:09
49
👑S👑 :
lanat ho payar py
2026-06-13 08:52:11
14
~•°A♥️R•°~ :
Love g
2026-06-11 20:24:03
17
Ahmad Sab 🇵🇹 :
ایک بار من پسند شخص دل سے اتر جائے پھر اسکی قیمت کوری کی بھی نہیں رہتی آزمائی ہوئی بات ہے آج تک وہ ذلیل ہ رہا ہے کبھی گھر والوں سے تو کبھی معاشرے سے ایسے لوگوں کا ایسا ہی ہونا چاہیے
2026-06-17 05:48:11
8
@tufailghundiwall :
lanat ho payar py👉💔i👈 janaan 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔😥😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 uFFF ghama 💔😭
2026-06-16 18:40:19
7
لڑکی 🫠👰 :
assalamualaikum
2026-06-15 11:26:15
29
Umeedoo :
No real love
2026-06-14 07:34:19
12
👑 HANGU KING👑 :
Reall Lovel 💔
2026-06-12 20:00:58
9
Jan Khan :
love you🥰🥰🥰
2026-06-16 08:13:17
7
S :
خوب
2026-06-14 05:47:48
12
Nasir Ali :
ali
2026-06-18 17:02:49
5
Master majid Jani🤍🌹✍️ :
ril love❤️❤️❤️
2026-06-18 16:07:50
5
Hafiz Ali :
riyal love
2026-06-16 03:07:27
5
Ali hassan ♥️muchharo 😈😈👿😡 :
Iove😭ریؑل✌
2026-06-16 17:18:39
5
Salman khan🖤 :
sach me koe payr nhi krta who zamna gya aj kal online payr ha kbe be oflin hoskta ha😂
2026-06-11 09:41:57
19
Sohail Mayo :
❤️I
2026-06-14 06:46:09
6
Akram Athar :
سچ کہا ❤️❤️
2026-06-09 18:28:20
11
Sheriyar Sheriyar :
میں نے سالوں تعلقات نبھانے کے بعد... سالوں محبتیں جتانے کے بعد یہ سیکھا ہے کہ کوئی کسی کا نہیں بنتا!!! سب وقتی ہے، ہم لاکھ کسی کو چاہ لیں اپنی عزت نفس اگلے کے قدموں میں رکھ دیں، وہ ذرا برابر بھی پرواہ نہیں کرے گا۔ کسی کے سامنے مر بھی جائیں، وہ پھر بھی پرواہ نہیں کرے گا۔۔۔ کوئی نہیں بنتا کسی کا، بہتر یہی ہے کہ خود کو عزت دیں۔۔۔ جہاں محبت بھیک کی طرح مانگنی پڑے، وہاں سے دور ہٹ جاؤ۔ منتوں سے بھی محبت نہ ملے تو پھر اس محبت سے بہتر تنہائی ہے۔ خود کو اگلے کی نظروں میں ذلیل نہ کریں۔ اپنا ایک معیار بنائیے جو آپ کے بنا رہ سکتا ہے، آپ بھی اس کے بغیر رہ دکھائیں۔۔۔ عزت نفس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ جو جہاں ہاتھ چھڑائے، اسے وہاں ہی الوداع کہ دیں۔ زبردستی کے تعلقات سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں۔
یہ لوگ نہیں ہیں ہماری وفاؤں کے قابل۔ خود کو دوسروں کے لیے ختم نہ کریں۔ یہاں لوگ منٹوں میں سالوں کے تعلقات توڑ دیتے ہیں۔ اب نہ تعلقات کی قیمت رہی ہے، نہ انسانوں کی۔ یہاں ہر کوئی ایک دوسرے کو دکھ دے کر، مخلصی کو روند کر، رکھ دیا جاتا ہے۔ اب وفا نام کی چیز نہیں بچی!! خود کو خود چاہیں، دوسروں سے امید نہ لگائیں۔ لوگ آپ کو مخلصی سمیت بیچ کر کھا جائیں گے!!!
2026-06-16 18:31:56
7
🌹🌹ملنگ یار🥀🥀 :
Real live🥀🥀🥀
2026-06-21 14:26:49
1
To see more videos from user @halimawrites2, please go to the Tikwm
homepage.