@fragrance.of.feelings: انسان کے پاس ایک ایسا سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے کہ جب وہ دنیا کے معاملات سے تھکے تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکے، جہاں اس کو خوف نہ ہو، جہاں مان ہو، جہاں عزت ہو جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات، ہر درد یہیں دفن ہوگا۔ ۔!!" #جزاک اللہ خیراً ۔۔ ہر پڑھنے والی آنکھ مسکرائے
یہ دنیا ہے۔۔۔یہاں وہ نہیں ملتا جو ہم چاہتے ہیں۔۔۔ہمیں کوشیش کرنی چاہیے ہم وہ بن جائیں جو ہم اپنے لئے چاہتے ہیں۔۔بس ہمیں نا سہی،کسی کو تو وہ سایہ دار شجر ملے نا
2026-06-08 19:09:08
1
murshad g :
hayyyyy😳😳😳
2026-06-09 07:54:06
1
اعجاز علی مہر :
Koi bhi nai yar 🥺
2026-06-11 03:33:56
0
S :
koi Kisi k liy kuj ni karta SB mtlb k hoty ha
2026-06-10 05:41:36
1
Ahmed Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-08 18:28:55
1
Allahditta Allahditta :
💔💔💔
2026-06-09 03:05:17
1
To see more videos from user @fragrance.of.feelings, please go to the Tikwm
homepage.