@decent.graffi: راک وال لگانے کا مکمل طریقہ کار اس ویڈیو کے اندر موجود ہے۔ راک وال آپ کے پلسٹر کو سخت دھوپ، بارش اور موسم کے دیگر اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ واٹر پروف فنش فراہم کرتا ہے اور آپ کے گھر کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ دیواروں کی مضبوطی بھی بڑھاتا ہے۔ اگر آپ اپنے گھر کو پائیدار اور جدید لک دینا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو مکمل اینڈ تک لازمی دیکھیں۔ لائک کریں، فالو کریں اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں#foryou #rockwall #graphy