@sufyan01775: حب کو روس کی دوستی کے الزام میں شہید کیا گیا، آجا وہی لوگ روس کے دوست بنے ہوئے ہیں۔ ہیلہ نجیب اللہ تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ بعض اوقات نظريات نہیں بلکہ مفادات بدلتے ہیں اور انہی بدلتے ہوئے مفادات کی قیمت بے شمار خاندانوں کو اپنے پیاروں کی قربانیوں کی صورت میں ادا کرنا پڑتی ہے۔ ہیلہ نجیب اللہ کا یہ جملہ محض ایک ذاتی دکھ کا اظہار نہیں بلکہ ہماری سیاسی تاریخ کے ایک تلخ تضاد کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔ ایک وقت تھا جب لوگوں کو محض کسی نظریاتی وابستگی یا الزام کی بنیاد پر دشمن قرار دیا جاتا تھا، ان کے خلاف نفرت پھیلائی جاتی تھی اور بعض اوقات انہیں اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑتے تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ وہی قوتیں اور وہی حلقے اپنے سیاسی اور سفارتی مفادات کے تحت انہی تعلقات کو قبول کر لیتے ہیں جن کی بنیاد پر کبھی دوسروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ یہ سوال آج بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ اگر کل کسی تعلق یا نظریے کی بنیاد پر لوگوں کو قربان کیا گیا، تو آج انہی پالیسیوں اور تعلقات کو اختیار کرنے والوں سے کوئی سوال کیوں نہیں کیا جاتا؟ تاریخ کا انصاف یہی ہے کہ اسے یکساں پیمانے سے پرکھا جائے، نہ کہ وقتی مفادات کے مطابق قوموں کی ترقی انتقام الزام تراشی اور دوہرے معیار سے نہیں بلکہ سچائی کا سامنا کرنے، ماضی سے سبق سیکھنے اور انسانی جان کی حرمت کو تسلیم کرنے سے ممکن ہوتی ہے۔ جن خاندانوں نے اپنے عزیز کھوئے ہیں، ان کے زخم اس وقت تک نہیں بھرتے جب تک تاریخ کے ان تلخ ابواب کا دیانت داری سے جائزہ نہ لیا جائے۔
so true and an eye opener for all of us, Allah de mung tolo ta hidayat aw rehnumayi raki, ameen
2026-06-10 06:42:27
4
un know :
Nar Insan O Allah De Obakhey Ameen
2026-06-10 09:26:54
7
Pasha Official :
کوی ملک دوسرے مالک کا دوست نہی ہر کیسی کی اپنی مفادات ہوتی ہے اور خارجہ پالیسی کیلے ضروری دوسرے ممالک کے ساتھ آچھے روابط رکھنا۔ مطلب یہ ہوا دوستی قبول ہے غلامی نہی ❣️
2026-06-09 15:56:21
10
⚡✨ Hijrat Ullah ✨⚡ :
اللہ ڈاکٹر نجیب اللہ احمدزی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
اب وقت آ گیا ہے کے ہم دنیا کے سات مل کر چلے اب ہم انشاء اللہ کیسی کے باتوں میں نہیں آیںگے 🥰💯
2026-06-10 02:28:14
6
أفغانستان مرحبا :
ھم اپنے فیصلے کرنے کے لئے کس کے مشورے نہیں چاے۔۔۔۔اپنا سوچوں ا
2026-06-10 03:23:29
3
farooq.zeb :
the best DR Najeeb
2026-06-10 05:12:02
1
NoraiZ Alizai BalocH :
Great man 🥰
2026-06-11 21:23:43
0
Mena Wall :
he is really great man❤️
2026-06-10 17:04:16
1
Dr Amjad :
greet question
2026-06-10 07:45:33
1
ayubakhter3 :
Ameen 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-12 11:36:23
0
Saydu afridi :
bilkul sahe
2026-06-10 03:41:04
1
Samad Bangash :
Allah de janat naseeb ke amin
2026-06-10 19:41:40
1
SHAH ZAIN :
واقعی
2026-06-09 09:34:36
1
zai :
Chair of power, Allah bless him and keep his soul in paradise Aameen 💐🌺🌹
2026-06-11 18:23:15
1
Yasir sarhadee, SAGE :
sister am Pakistani and I agree with you
2026-06-09 22:22:49
5
Ahmad shah :
@Pasha Official:کوی ملک دوسرے مالک کا دوست نہی ہر کیسی کی اپنی مفادات ہوتی ہے اور خارجہ پالیسی کیلے ضروری دوسرے ممالک کے ساتھ آچھے روابط رکھنا۔ مطلب یہ ہوا دوستی قبول ہے غلامی نہی ❣️
2026-06-09 16:53:01
1
Hussain paracha :
2026-06-11 17:37:08
0
javed alif khan :
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین