@yann_muller: Incroyable moment à l’occasion du match de charité organisé par @louisducruet avec son équipe @barbagiuansmonaco 🇲🇨 J’ai vécu un rêve 😍 Match Racing Stars Football Cup au stade Louis II avec la légende du football @ronaldinho , de nombreuses personnalités françaises et internationales, ainsi que des pilotes de F1 et de Formule 2. L’intégralité des bénéfices de cet événement sera reversée aux associations Mercy Ships et Les Soins de l’Espoir ❤️

Yann Muller
Yann Muller
Open In TikTok:
Region: FR
Monday 08 June 2026 17:28:17 GMT
2874
80
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yann_muller, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

1971 کی جنگ میں پاکستانی آبدوز پی این ایس ہنگور نے انڈیا کا  وارشپ آئی این ایس خکری ڈبویا تھا یہ اس لحاظ سے ایک اہم واقعہ تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار کسی آبدوز نے جنگی بحری جہاز کا شکار کیا تھا یوں اس آبدوز کے کمانڈر احمد تسنیم ہی نہیں بلکہ خود پی این ایس ہنگور کو بھی ایک ہیرو کا درجہ حاصل ہوگیا تھا ہنگور 2006ء میں ریٹائر ہوئی تو پاکستان نیوی نے اسے اپنے میوزیم منتقل کردیا تاکہ بطور یادگار محفوظ رہے اس آبدوز کے کارنامے کی مناسبت سے پاکستان نیوی ہر سال 9 دسمبر کو
1971 کی جنگ میں پاکستانی آبدوز پی این ایس ہنگور نے انڈیا کا وارشپ آئی این ایس خکری ڈبویا تھا یہ اس لحاظ سے ایک اہم واقعہ تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار کسی آبدوز نے جنگی بحری جہاز کا شکار کیا تھا یوں اس آبدوز کے کمانڈر احمد تسنیم ہی نہیں بلکہ خود پی این ایس ہنگور کو بھی ایک ہیرو کا درجہ حاصل ہوگیا تھا ہنگور 2006ء میں ریٹائر ہوئی تو پاکستان نیوی نے اسے اپنے میوزیم منتقل کردیا تاکہ بطور یادگار محفوظ رہے اس آبدوز کے کارنامے کی مناسبت سے پاکستان نیوی ہر سال 9 دسمبر کو "یوم ہنگور" کے طور پر مناتی ہے اس کے نام کو عملی میدان میں زندہ رکھنے کے لئے پاکستان نے یہ کیا ہے کہ چین سے جدید ترین آبدوزوں کی جو قسم حاصل کرنا شروع کی ہے، اسے "ہنگور کلاس" کا نام دیا ہے اس کلاس کی پاکستان 8 آبدوزیں حاصل کر رہا ہے، جن میں چار چین میں تیار ہونی ہیں جبکہ چار پاکستان میں چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز گزشتہ روز کراچی پہنچ گئی ہے، جس کی آمد کی ویڈیو نیچے موجود ہے ہر آبدوز کا چونکہ اپنا الگ مستقل نام بھی ہوتا ہے سو اس پہلی آبدوز کو نام بھی پی این ایس ہنگور ہی دیا گیا ہے یہ جدید آبدوز کئی بڑی اور نمایاں خصوصیات رکھتی ہے، مگر دو بہت اہم ہیں پہلی یہ کہ یہ سٹیلتھ ہے یعنی دشمن اس کی موجودگی سے بے خبر رہتا ہے دوسری یہ کہ اس کے مسلسل زیر آب رہنے کا دورانیہ 3 ہفتوں پر مشتمل بتایا گیا ہے ماضی والی ہنگور کا یہ دورانیہ 3 دن تھا آبدوز کے لئے سب سے خطرناک چیز سطح آب پر آنا ہی ہوتا ہے کیونکہ اس سے یہ فورا ڈیٹیکٹ ہوجاتی ہے۔ آبدوز جتنی کم آواز اور زیر آب ہو اتنی ہی محفوظ رہتی ہے

About