Allah pak sb k walid ki maghfret kary or janat ma alha mukam atta kra ameen sumameen sb k sadqa mara baba jan ki magfrat kar or janat ma alha mukam atta frma ameen sumameen
2026-06-25 00:33:57
0
Ali Imran Rajput 313 :
haayyy haayyy haayyy haayyy 😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 05:42:34
0
UsmanMani77831 :
hayeeeee Baba 😭😢😭
2026-06-14 15:46:44
1
Abdulrehman :
miss you baba jani😭😭😭😭😭
2026-07-05 17:15:18
0
Azeem Khan :
allah Tala sb ke abu ko janat main aala madam de ameen
2026-07-03 11:27:22
0
❤KhOkHaR. دیوال...مدثر❤❤ :
😢😢😢 i miss you abu jn😢😢😢
2026-06-13 06:45:13
0
Khan Lala :
😭😭😭😭😭😭 MISS YOU ABU JAN
2026-06-30 18:01:23
0
Zeeshan Choudhry :
Aj jab Karam hua Father Duniya ma ni hen 🥲🥲🥲اللہ پاک میرے والد صاحب کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
2026-06-13 16:20:30
2
Abrar Gujjar :
@Abrar Gujjar:یا اللہ میرے بابا کو اخرت عطا فرما یا اللہ میرے بابا کی قبر کو روشن اور کشادہ کر دے یا اللہ میرے بابا کے درجات بلند فرما دے یا اللہ میرے بابا کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام نصیب عطا فرما یا اللہ میرے بابا کی قبر کو جنت کے خوبصورت باہوں میں سے ایک باغ بنا دے یا اللہ میرے باپ کے لیے جنت میں اپنے پاس ایک گھر بنا دے یا اللہ میرے بابا سے راضی ہو جا اور ان کو اپنے نیک صالح بندوں میں شامل کر لے یا اللہ میرے بابا کو قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما یا اللہ میرے بابا کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے یا اللہ میرے بابا کی اخرت کی منازل اسان کر دے یا اللہ میرے بابا کو قبر کے ازمائشوں اور قبر کی تکالیب سے محفوظ فرما یا اللہ میرے بابا کی قبر میں جنت کی طرف سے کھڑکی کھول دے
2026-07-09 13:54:43
0
Awais tajir 87 :
یہ کس مقام پہ سوجی تمہیں بچھڑنے کی اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے💓