@saniyarajput025: یہاں پہلے لوگ آپکو اپنا بناتے ہیں آپکی توجہ حاصل کرتے ہیں پھر جب حد سے زیادہ ان سے اٹیچمنٹ ہو جاتی ہے پھر وہ بیزار ہونے لگ جاتے ہیں اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا ہے وقت دیا اپنی نیند خراب کی، سونے کے اوقات تبدیل کیے...!! اپنی عادات، لہجہ، زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے کہ ان سب کی اگلے کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی...!! تو اس خوش فہمی سے نکل آئیں...!! ایسا کچھ نہیں ہے، آپ صرف استعمال کیے گئے ہیں...🥺💔 #creatorsearchinsights #urdupoetry #poetrystatus #یادیں😭💔