@afsha.hussain.mpa: رکنِ صوبائی اسمبلی افشاں حسین ایڈووکیٹ نے قندیل گاؤں میں اپنے دفتر میں آنے والے عوامی وفود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہریوں نے اپنے علاقے مسائل سے آگاہ کیا، رکن صوبائی اسمبلی افشاں حسین ایڈووکیٹ نے متعلقہ مسائل کے جلد اور مؤثر حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا اعتماد ان کے لیے قیمتی سرمایہ ہے اور وہ علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گی۔ #AfshanHussain #PublicDay #KundaKundal #publicservice