@ayazen44: رشتے خون سے نہیں،،، احساس،،، شعور، محبت اور احترام کی خاموش زبان سے جنم لیتے ہیں۔ جہاں دل کی قدر ہو،،، وہاں اجنبی بھی اپنے بن جاتے ہیں۔ جہاں عزت، خلوص اور اپنائیت سانس لیتی ہو، وہیں تعلق ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ مگر جہاں دلوں کی قیمت نسل، رنگ اور ذات سے لگائی جائے، وہاں انسانیت مرنے لگتی ہے۔ چال، نسل اور رنگ تو مخلوقات کی پہچان اور خرید و فروخت کے پیمانے ہیں۔ انسان کی اصل پہچان اس کا کردار، ظرف اور محبت ہوتی ہے، نہ کہ اس کا رنگ یا نسب۔ . . . . . . . . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktokviral