@amoly_vibes: میں کیسے بھول سکتی ہوں وہ چہرا جو کبھی میں شوق اور محبت سے دیکھا کرتی تھی وہ اب حسرت سے دیکھتی ہوں اور وہ چہرا دل کا سکون ہوا کرتا تھا وہ اب ایک بے بسی کی صورت ھے جو مجھے تکلیف دیتا ہے اس کے محبت کے چند الفاظوں کے لئے میری روح ترس رہی ہے۔ اس کی آواز روح کی تسکین ہوا کرتی تھی میری سماعت کو اپنی آواز سے محروم کر کے اس نے مجھے بے جان کر دیا ہے