:آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی.
ہم نے بھی بہت دل توڑے تیری خاطر
2026-06-09 10:25:38
10
maliksaleem2252 :
2026-06-09 17:54:33
2
Mian Shoukat :
my favorite songs ❣️
2026-06-09 13:01:59
3
muhammadbilal624525 :
محبت ایک عجیب درد ہے جو ملنے سے پہلے بھی تڑپاتا ہے اور بچھڑنے کے بعد بھی چھوڑتا نہیں۔ کسی کو پسند کرنا عشق نہیں ہوتا، عشق تو تب ہوتا ہے جب وہ ہمیں نہ ملے اور پھر بھی ہم اسے دل سے نہ نکال سکیں۔ یادیں بن جاتی ہیں وہ چہرہ جو کبھی ہمارا نہیں تھا، مگر روح میں اتر گیا۔ یہی تو عشق کی سب سے بڑی سزا ہے کہ جسے پا نہ سکو، اسی کو سب سے زیادہ چاہو۔ آنکھیں بند کرو تو وہی نظر آتا ہے، آنکھیں کھولو تو بس اک خلا ہے۔ شاید یہی عشق کہلاتا ہے نہ ملنے کے بعد بھی محبت کرتے رہنا۔ 💔😔🤲