@halmat81: بریکنگ نیوز : بلاول بھٹو اور زرداری کا شہباز شریف کے سامنے احتجاج.ہمیں اعتماد میں لیے بغیر آزادکشمیر بارے فیصلہ کیا گیا.فورسز بھجنے اور ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ ریورس کیا جائے.فیصل راٹھور کی موجودگی میں 4 بڑوں کی ملاقات Breaking News | Bilawal & Zardari Confront PM Shehbaz Sharif | Big Decision REVERSED | Inside The Meeting. #BreakingNews #BilawalBhutto #ShehbazSharif #PPvsPMLN #PakistanPolitics