@_muslum063:

𝐌𝐮𝐬𝐥𝐮𝐦𝟎𝟔𝟑
𝐌𝐮𝐬𝐥𝐮𝐦𝟎𝟔𝟑
Open In TikTok:
Region: TR
Monday 08 June 2026 22:59:37 GMT
6600
357
6
29

Music

Download

Comments

ahmet_uludag0
Uludağ 06 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-09 05:48:18
0
ahmetcan.kaya63
ahmetcan.kaya :
🥰🥰🥰
2026-06-09 02:48:14
0
abu.ahme_63_21
🇹🇷ak, saçlı 🇹🇷 :
🌹🌹🌹
2026-06-09 02:53:39
0
To see more videos from user @_muslum063, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرا گاؤں جہاں میرا بچپن گزرا کا نام خان پور نورنگ تحصیل و ضلع بہاولپور ہے۔پاکستان بننے سے پہلے اس گاؤں میں ہندو کمیونٹی کے لوگ آباد تھے ۔پاکستان بننے کے بعد وہ یہ گاؤں خالی کرکے انڈیا چلے گئے ۔اسی گاؤں میں میرے آباؤاجداد سرہند بسی پٹیالہ سے اس گاؤں میں آباد ہوئے ۔گاؤں کی چھوٹی چھوٹی گلیوں میں میرا بچپن گزرا ۔ایک ہی چھت سے پورے گاؤں کے مکانات کی چھتوں پر بھی کھیلتے کودتے تھے۔گلی ڈنڈا۔پیل پلانگڑہ ۔لک چھپاتی ۔اڈہ کھڈا اور کئی کھیل میری زندگی کا حصہ تھے ۔ دل کرتا ہے وہ زمانہ پھر سے لوٹ آئے ۔مکھن۔دیسی گھی۔لسی ۔دیسی سبزیاں وغیرہ ۔کنویں  کے رہٹ پر بیٹھ جانا۔کنویں میں چھلانگیں لگا کر نہانا۔جب بارش نہ ہونی گرمیوں میں تو اپنے ساتھی کا منہ کالا کرکے نہر کی طرف نعرے لگاتے جانا۔مسجد میں افطاری کرنا۔سب گھروں سے مختلف کھانے پینے کی چیزیں مسجد میں آتی ۔مسجد میں پڑے نقادوں سے روزہ رکھا اور کھولا جاتا۔صبح سویرے کھیتوں میں ناشتہ معمول ہوتا۔بیلوں سے ہل ا۔سہاگہ اور کراہ لگاتے۔اب یہ کچھ فلم کی طرح ذہن میں گھومتا ہے۔گاوں میں ایک دوسرے سے محبت پیار ہوتا۔بات سننے کے لئے بہت وقت ہوتا۔کبھی کوئی جھگڑا بھی ہو جاتا تو کٹھ پنچایت میں ہی فیصلہ ہوجاتا ۔تھانے کچہری تک بات نہیں پہنچتی تھی۔دوسروں کی عزت کو اپنی عزت سمجھنا ۔بزرگوں کی ھدایات پر من وعن تسلیم خم کرنا۔بڑوں کی عزت اور چھوٹوں سے پیار کرنا۔ میں تو یہ سب کچھ اب ڈھونڈھ ڈھونڈھ کے تھک چکا ہوں۔ گزرا زمانہ کبھی ہاتھ آتا نہیں  محمد اکبر چوھدری بہاولپور  #villagelife #travel #Bahawalpur #punjab #desert

About