میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲🇵🇰
2026-06-10 18:59:45
8
ÄS么Dツ :
2026-06-10 02:26:57
7
𝓡𝓸𝓶𝓪𝓷 𝓜𝓮𝓸 ♥️ :
Allah pak ap logo ke hifazat frmay Ameen 🤲♥️
2026-06-11 15:27:22
4
چوہدری 💸 :
:ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو میرے کشمیر کے ساتھ مخلص ہے 😘♥️
2026-06-11 08:51:36
8
Mady :
:یا اللہ ! کشمیر کے لوگ اپنے حق اور اپنے جائز حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے ہیں، ان کی غیبی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں صبر، ہمت اور استقامت عطا فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے ہر بے گناہ انسان کو اپنی امان میں رکھ، زخمیوں کو شفا عطا فرما اور انصاف، امن اور خیر کے راستے کھول دے۔ آمین۔
2026-06-09 19:18:02
5
🥀kashmiri007💞💞 :
اللہ پاک ہمارے کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین🩵🩵
2026-06-11 07:02:36
1
University of Must :
ameen
2026-06-09 09:38:31
3
zuni🙈❤ :
Kashmir🥰
2026-06-12 07:20:26
2
Nabeel Ali😎🔥 :
@Mady::یا اللہ ! کشمیر کے لوگ اپنے حق اور اپنے جائز حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے ہیں، ان کی غیبی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں صبر، ہمت اور استقامت عطا فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے ہر بے گناہ انسان کو اپنی امان میں رکھ، زخمیوں کو شفا عطا فرما اور انصاف، امن اور خیر کے راستے کھول دے۔ آمین۔🤲
2026-06-10 03:52:05
1
Adeel Raja :
inshallah
2026-06-09 13:44:02
1
Furqun666 :
hope for the best
2026-07-12 16:08:43
0
Ch Faheem Kashmiri Official❤💯 :
Kashmiri🥰
2026-07-25 13:58:26
0
To see more videos from user @nimrajamil7, please go to the Tikwm
homepage.