@wounded_wolf_3: اپنے اگلے قدم کو ہمیشہ چھپا کر رکھو، کیونکہ شور مچا کر بڑے شکار نہیں جیتے جاتے۔ بھیڑیے خاموش رہتے ہیں، مگر وار گہرا کرتے ہیں، وقت آنے پر صرف نتیجے بولتے ہیں، الفاظ نہیں۔ خاموشی ہی اصل طاقت ہے۔#wolf #wolfquotes #fyu #tiktokpakistan #wolfmind