@aanaparst2: 🖤🥀🙂محبوب کے بغیر زندگی بہت مشکل ہوتی ہے ! ایک نصیحت کروں آپ کو ؟ زندگی کبھی بھی اگر خوش قسمتی سے آپ کو کوئی ایسا موقع فراہم کر دے نہ کہ ، آپ اپنے محبوب کو اپنا محرم بنا سکتے ہوں تو ایسے موقعے کو ہاتھ سے کبھی نہ جانہ جانے دیجیئے گا محبوب کے بغیر چاہے آپ ساری دنیا فتح کر لیں نام کما لیں بہت سارا پیسہ کما لیں چاہے دنیا کی آخری چوٹی تک بھی پہنچ جائیں اگر آپ کی کامیابیوں پر تالیاں بجانے والوں میں " وہ دو ہاتھ " نہیں ہیں نہ تو یقین مانیے خا...ک برابر بھی نہیں ہیں وہ آپ کی ساری کامیابیاں ذرا سکون نہیں دیں گی اپ کو لکھ کر دیتا ہوں میں۔ . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry