@beinghuman1045: محبت ایک عجیب درد ہے جو ملنے سے پہلے بھی تڑپاتا ہے اور بچھڑنے کے بعد بھی چھوڑتا نہیں۔ کسی کو پسند کرنا عشق نہیں ہوتا، عشق تو تب ہوتا ہے جب وہ ہمیں نہ ملے اور پھر بھی ہم اسے دل سے نہ نکال سکیں۔ یادیں بن جاتی ہیں وہ چہرہ جو کبھی ہمارا نہیں تھا، مگر روح میں اتر گیا۔ یہی تو عشق کی سب سے بڑی سزا ہے کہ جسے پا نہ سکو، اسی کو سب سے زیادہ چاہو۔ آنکھیں بند کرو تو وہی نظر آتا ہے، آنکھیں کھولو تو بس اک خلا ہے۔ شاید یہی عشق کہلاتا ہے نہ ملنے کے بعد بھی محبت کرتے رہنا۔ 💔 #unfrezzmyaccount #videoviral #foryou

┈━═☆❣️CLoSe چیپٹر❣️☆═━┈
┈━═☆❣️CLoSe چیپٹر❣️☆═━┈
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 June 2026 04:23:05 GMT
2141
79
4
22

Music

Download

Comments

moosanazeer7
moosa nazeer :
سھی کہا🥰
2026-06-10 03:23:15
0
To see more videos from user @beinghuman1045, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About