@nextlevelmindset317: ہر بات پر موت کی خواہش کرنے سے پہلے، ایک چکر ہسپتال کا لگا کر دیکھیں۔ وہاں ہر شخص زندگی کی آخری سانس کے لیے بھی لڑ رہا ہوتا ہے۔ زندگی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس کی قدر کریں۔ ✨🏥 #LifeLessons #ValueLife #UrduQuotes #DeepLines #MAWrites