کیا بیان کریں پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف میں تمام سمندروں کی سیاہی بنالو اور تمام درختوں کے قلم سمندر سوکھ جائینگے اور درخت ختم ہو جائیں گے مگر ہمارے پیارے نبی کی تعریف ختم نہیں ہو گی کیا بیان کریں🥰
2026-06-20 17:00:06
453
user1229372662550 :
پہلے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-06-21 10:07:33
111
❤محمد بلال✅ :
I love muhmmad
2026-06-22 10:31:56
25
K🎀S :
جن کی تعریف میں پورا قرآن ہے
انکو ہماری تعریف کی درود کی ضرورت ہے
جس سے ہماری بگڑی سنور جائے گی۔۔۔۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️درود شریف پڑھ لیجئے آمتی ہونے کا ثبوت دیجئے۔۔۔۔
2026-06-20 20:08:56
144
Zayisha Khan :
الحمد سے لے کر الناس تک میرے پیارے نبی محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کی تعریف ہے 🥰
2026-06-21 06:28:54
140
👸 Qᵤₑₑₙ ₒf ₚᵢₛcₑₛ 🐟 :
جب بات ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آتی ہے تو الفاظ کم پڑ جاتے ہیں 🥰❤️
kia likhun unki tareef m Jo ala tareef say b Afzal h ❤️❤️
2026-06-21 04:04:51
13
Razzaq khan :
اپ صلی الله عليه وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درودوسلام اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی الله عليه وسلم الله کے روسول ہیں
2026-06-21 11:30:33
5
Mrs Riaz :
وہ سراپا نور ہیں ان کا خلق قرآن ہے ❤️ہم قربان ان پرجن پہ درود خود خدا نے بھیجا ہر نماز میں صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہزاروں درود اور ہزاروں سلام اپ پر❤️
2026-06-21 05:32:47
5
🥀✨Umm_E_Hania✨🥀 :
unki tareef me Pura ka pura Quraan hai SubhanAllah 🥰🥰🥰
2026-06-19 10:54:53
16
user2135 :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف الله تعالیٰ ہی کرسکتے ہیں❤️🤲
جن کی تعریف میں پورا قرآن ہے
انکو ہماری تعریف کی درود کی ضرورت ہے
جس سے ہماری بگڑی سنور جائے گی۔۔۔۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️درود شریف پڑھ لیجئے آمتی ہونے کا ثبوت دیجئے۔۔۔۔
2026-06-21 06:25:39
18
irza batool :
اس دنیا کے کونے کونے میں جہاں بھی جو بھی زبان بولی جاتی ہر زبان کے ہر لفظ ہر حرف کو بھی جمع کر لیں اور لڑیوں میں پیرو دیں ۔تب بھی ہم ہماری آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف اور ان کی شان بیان کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے ۔
یہ دنیا اس میں موجود ہر ذرا ہر لفظ ہر حرف خود محتاج ہے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک نظر کا اور تڑپتا ہے کہ اے کاش حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان بیان کرنے کا شرف حاصل ہو جائے ۔میں قربان میرے اباو اجداد میرے ماں باپ میری آنے والی نسلیں قربان میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ ۔
ہائے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جی اے کاش مجھے شرف حاصل ہو کہ میں آپ کی شان بیان کرتے کرتے رخصت ہو جاؤں اور سیدھا آپ کے قدموں میں جگہ پا لوں ۔آقا جی آپ سے بہت محبت کرتے ہیں ہم بہت بے پناہ محبت کرتے ہیں ۔قبول فرمائیں
2026-06-19 19:57:40
19
ミ★ Moon Star ★彡 :
میــرے کمـلی والے کی شــان ہی نرالی ہے
دو جہاں کے داتا ہیں سارا جگ سوالی ہے
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2026-06-21 04:05:50
12
To see more videos from user @malikwaqar360, please go to the Tikwm
homepage.