@jerry_butterfly6: یہ ہماری خوش فہمیاں ہیں کہ ہمارے ہونے نہ ہونے سے کسی کی زندگی پہ کوئ اثر پڑتا ہے ایسا کُچھ بھی نہیں ہوتا یہ سب باتیں ہیں وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے ویسا ہی جیسا پہلے تھا۔۔۔۔💯🙂🖤🦋 . . . #🦋 #true #lines #plzunfrezemyaccount #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ @TikTok