@prin42563xl: ★彡[𝗥𝖾𝗮𝗱𝗰𝙖𝙥𝘁𝗶𝙤𝙣]彡★👇👇 انسان وفادار ہونا چاہیے بے شک حسین نہ ہو 💯💯 جہاں دو لوگ ایک دوسرے کو صرف خوبیوں سمیت نہیں، بلکہ خامیوں سمیت قبول کریں۔ جہاں محبت کسی شرط کی محتاج نہ ہو، جہاں مزاج کی سختی بھی سمجھی جائے، خاموشی بھی پڑھی جائے، اور کمزوریوں پر طعنے نہیں، سہارا دیا جائے۔ کیونکہ پیار صرف اُس وقت آسان ہوتا ہے جب سب کچھ اچھا ہو، مگر اصل محبت وہ ہے جو مشکل رویوں، ادھورے مزاج، اور ٹوٹے لمحوں میں بھی ساتھ نبھائے۔ محبت مکمل لوگوں سے نہیں ہوتی… محبت اُن رویوں سے پروان چڑھتی ہے ❤️❤️#fypシ゚viral🖤tiktok #goviral #trending #lines🔥