بہشت اس کی جگہ نہیں ہے
وہ جس کے دل میں خدا نہیں ہے
میں پھر سے تجھ کو معاف کر دوں
یہ مجھ میں اب حوصلہ نہیں ہے
ہوئے ہم جدا یہ تمہاری مرضی
مجھے خدا سے گلہ نہیں ہے
اسے ہنساؤ یہ مر نہ جائے
یہ مدتوں سے ہنسا نہیں ہے
ستم تو یہ ہے کہ میرے مالک
تو ڈھونڈنے سے ملا نہیں ہے
مجھے یہ دکھ ہے کہ شہزادی
حسین ہے پر باوفا نہیں ہے
غریب لڑکی رو رہی تھی
کہ شہزادہ ملا نہیں ہے
کرائے پر تم مکان لے لو
میں نے تو دل میں جگہ نہیں ہے
حد ہے مجنوں کو دیکھ کر بھی
تو عاشقی سے ڈرا نہیں ہے
♥️❤️🩹🥺
2026-06-13 18:25:11
0
ملک احمد کراچی والا :
تو یہ ہے کہ میرے مالک ہم نے ستم تو یہ ہے کہ میرے مالک تو ڈھونڈنے سے ملا نہیں مجھے یہ دکھ ہے قصہ ازادی حسین ہے بے وفا نہیں واہ واہ واہ واہ غریب لڑکی جو رو رہی تھی کہ شاہزادہ ملا نہیں میں کرائے پر تم مکان لے لو اگر صاحب کرائے پر تم مکان لے لو میرے تو دل میں جگہ نہیں ہے حد ہے مجنوں کو دیکھ کر بھی تو عاشقی سے ڈرا 😭😭😭😭😭😭🥀❤️🩹💔
2026-06-16 20:18:31
0
Tariq Dhraj :
🥰🥰🥰
2026-07-28 17:52:04
0
🇵🇰 عبدالرحمن BUTT🇮🇹⚜️💛 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 17:48:26
0
Zubair Khan :
😭😭😭
2026-07-26 01:41:53
0
Ali Azan Mughal :
🖤🖤🖤
2026-07-23 19:29:24
0
ABDUL RAHMAN JUTT :
❤️❤️❤️
2026-07-09 06:22:49
0
Ya Ali Madad :
😳😳😳
2026-06-30 04:29:18
0
M Sameer :
🥰🥰🥰
2026-07-08 14:26:18
0
꧁💔Âمیں فقیر محبت ہو گیا ہوں😭 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-07 06:22:03
0
꧁💔Âمیں فقیر محبت ہو گیا ہوں😭 :
😭😭😭
2026-07-07 06:21:08
0
Hussnain khan :
🥰🥰🥰
2026-07-04 16:42:42
0
Faheem Jaan 💫🫀 :
🥺🥺🥺
2026-07-02 19:07:44
0
Shafiqbalouch90 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 15:07:14
0
💔Ҝ𝓱𝗮𝑦𝗮Ꙇī🚩 :
😭😭😭
2026-07-12 16:33:32
0
Fayaz JaaN :
🥰🥰🥰
2026-06-09 05:47:32
0
To see more videos from user @the_dead_soul2, please go to the Tikwm
homepage.