میں جانتا ہوں کہ میں تمہاری زندگی کی مستقل حقیقت نہیں ہوں۔
لیکن میں نے تمہارے لمحوں میں وہ عارضی روشنی بننے کی کوشش کی ہے جو اندھیروں میں بھی یاد آتی ہے۔
میں نے تمہارے ہنسی کے پیچھے اپنی خاموشی چھپائی تمہارے سکون کے لیے اپنی بے قراری قربان کی۔
میں نے تمہیں اس طرح چاہا جیسے وقت چاہتا ہے لمحے کو
جو گزر جائے تو صرف یاد رہتا ہے۔
میں وہ لمحہ بننا چاہتا تھا جو تمہاری یادوں میں خوشبو بن کر بکھر جائے۔
میں وہ شخص بننا چاہتا تھا جسے تم اپنی تنہائی میں
پکارو بغیر آواز کے
جس کی موجودگی تمہیں محسوس ہو۔
جب تم زندگی کے خوبصورت دنوں کو یاد کرو اور تمہیں یہ احساس ہو کہ ان دنوں میں کوئی تھا جو تمہیں بے حد
چاہتا تھا بغیر کسی شرط کے
بغیر کسی امید کے
، صرف تمہارے لیے
! ..... تو تمہارے چہرے پر ایک مسکراہٹ سی آ جاۓ🥹❤️🩹🥀
2026-06-09 06:38:38
3
Ahsan jutt :
😞,,,,,,😞
2026-06-11 04:52:19
1
☆⃝⃕ᴠͥɪͣᴘͫℍa𝕤𝕟𝕒𝕚𝕟 :
🥺
2026-07-11 19:47:10
0
🫣😙j€®®¥12😊 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 14:56:25
1
faisal ♥️🫀j :
😭😭😭
2026-06-11 14:33:23
1
mansoorawan :
❤️❤️❤️
2026-06-20 06:46:10
0
سنگت سپورٹ ونڈو آپ ہے :
🥰🥰🥰
2026-06-16 02:20:22
1
Ch Ali zubair jutt :
♥️♥️♥️
2026-06-09 16:25:18
1
jannat wasim ki jaan Hoon :
🥰🥰🥰
2026-06-15 13:03:36
1
Zoya ❤️❤️ :
😭😭😭😭
2026-06-12 11:24:55
1
🏏🏏꧁𓊈𒆜Fahim FF𒆜𓊉꧂ 🏏🏏 :
😫😫😫
2026-06-18 11:34:54
0
ranaraiz74 :
😳😳😳😳😳😳
2026-06-11 01:02:47
1
. :
🥀💔
2026-06-10 21:06:19
0
Khalid Ali :
😭😭😭
2026-06-10 07:53:40
1
👑 لال خیل 👑(منظور حسین 😭) :
😭😭😭
2026-07-12 14:19:19
0
Hamza Butt Tanha💔 :
❤️❤️❤️
2026-06-09 13:37:07
1
@® 💋💋💋 :
😟😟😟😟😟😟
2026-06-09 07:00:53
1
علی :
💔🥺
2026-07-17 13:36:55
0
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.