@adeelaadiofficial1: 40 Darjaat #foryou #adeelaadipoetry #viralpoetrylines #viralpoetry #sadpoetry

Adeel Aadi
Adeel Aadi
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 June 2026 06:57:56 GMT
362528
39755
365
5778

Music

Download

Comments

shary1243
𝑺𝒉𝒆𝒓𝒓𝒚 ♥ :
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے 40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز
2026-06-09 08:41:10
112
azadarihussain760
~fatima 760 ~🎀🎀 :
jise ma zidhi hun but whan jhok gye the fir bhe nha mila shah sahib
2026-06-11 13:03:16
1
sheri_shah1
🦁syed ALI SHAIR🦁shah🦁 :
Poetry by hamza hassam ❤️💯
2026-06-13 20:03:10
0
zedimunda7890
●⃝Ⲙúժ𝗮᥉᥉𝚒ʀ👑🔥 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (M🥺i) 🌹🤲😭😭😭😭😭❤️‍🩹
2026-06-09 20:32:58
14
zshamdani
🇭 🇦 🇲 🇩 🇦 🇳 🇮 :
محبوب کے قدموں میں سر رکھ دینا تو عشق کی ابتدا ہے 🌹 عشق کی انتہا یہ ہے کہ دل میں اس کے سوا کوئی خواہش باقی نہ رہے 💔
2026-06-11 19:04:40
3
hamid_meer_25
👑پیرمحل کا شہزادہ👑 :
یہ شہزادہ تیرے عشق میں جھکا ہوا ہے تو اسے گرا ہوا نہ سمجھ
2026-06-09 22:12:30
15
sasolangi
Anayajan :
nice@
2026-06-09 19:08:21
8
btw_faisal3
فیصل ❤️‍🩹 :
مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتنی تکلیف میں ہو۔🥹🍂
2026-06-10 20:01:39
4
arshad.ali.baloxh
A R BaloxH 786 110 :
right
2026-06-09 13:33:06
8
nadir.h5
ذہنی مریض 😔❤️‍🩹 :
kiya kahne he 🫶❤️
2026-06-10 09:27:30
2
sabbg.519
️𓆏 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲😭😭😭😭😭❤️‍🩹
2026-06-10 12:02:26
7
users.1053
👤🫀 :
aesa fuzool darja me nhi mantic , muhbat apni jagah
2026-06-10 14:03:20
6
muhammadroshaan95
Muhammad Roshaan :
Kamal ❤️
2026-06-10 06:23:27
2
k9tdevraan
k9t devraan :
@●⃝Ⲙúժ𝗮᥉᥉𝚒ʀ👑🔥:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (M🥺i) 🌹🤲😭😭😭😭😭❤️‍🩹
2026-06-10 01:53:12
5
qurban__malik01
Q U R B A N  ツ :
baqi 39 Kya hn ?
2026-06-10 04:27:49
2
syedfarhanali5120
Syed Farhan Haider :
عشق کے 40 درجات ہیں اور ان میں سب سے چھوٹا درجہ اپنا سر اپنے محبوب کے قدموں میں رکھنا ہے یہ جو تمہارے سامنے عاجز بن کر اتا ہے یہ اپنے گھر کا سب سے ضدی بیٹا بھی ہو سکتا ہے اور جیسے ایک شعر تھا کہ یہ شاہزادہ تیرے عشق میں تیرے اگے جھکاؤ ہوا ہے تو اس کو گرا ہوا نہ سمجھ
2026-06-10 08:24:10
4
khaldii555
KHALID QURESHI ❣️ :
kmlll alfaz🥺
2026-06-09 13:12:08
2
shazaibjaan975
Overthinker 😖 :
hyee 😭😭
2026-06-09 20:50:06
2
hirz.e.jaa.n
हफ़ीज़✨حَفیظ :
محبت کا تعلق دماغ سے نہیں بلکہ دل سے ہے کیونکہ اس میں تمام تر خطرات کا خیال نہیں رہتا
2026-06-09 15:07:23
6
uska.hu.h
No^~More🚫 :
Adeel Bhai wo chaliss darje beyan Karen please 🥺
2026-06-10 07:28:00
2
salman.tanha070
اک عام سا لڑکا S.....M❤️‍🩹🥺 :
عشق کے 40 درجات ہیں اور ان میں سب سے چھوٹا درجہ اپنا سر اپنے محبوب کے قدموں میں رکھنا ہے یہ جو تمہارے سامنے عاجز بن کر اتا ہے یہ اپنے گھر کا سب سے ضدی بیٹا بھی ہو سکتا ہے اور جیسے ایک شعر تھا کہ یہ شاہزادہ تیرے عشق میں تیرے اگے جھکا ہوا ہے تو اس کو گرا ہوا نہ سمجھ😭❤️‍🩹
2026-06-10 08:23:07
2
user353557138
Broken Boy :
hayeee🥺
2026-06-10 07:36:26
1
mr.vicky751
Mr.Vicky 804 :
کہتے ہیں ایک نفرت ہی تو ہے جس کا یقین جلدی ہو جاتا ہے ورنہ محبت کا یقین دلانے میں تو عمریں بیت جاتی ہیں
2026-06-10 17:49:05
2
To see more videos from user @adeelaadiofficial1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About