@mera_dil071: روز تاروں کی نمائش میں، میں تم کو ڈھونڈتا ہوں چاند تو بس بہانا ہے، میں تیرا چہرہ دیکھتا ہوں اک دیوانہ مسافر ہے، جو تیری راہوں میں کھو گیا جب سے دیکھا ہے تجھے، وقت جیسے تھم سا گیا اب نہ صبح کی خبر ہے، نہ شام کا ہوش ہے تیرے عشق کا یہ جادو، میری روح میں اتر گیا اپنی تعبیر کی چاہ میں، اب جاگتی ہیں میری آنکھیں روز سورج کی طرح، تیرے خیال سے روشن ہوتی ہیں میری راتیں روز پتھر بھی موم ہو جائیں، اگر میں تیرا نام لوں شیشے کی طرح نازک ہے دل، آ تجھے میں تھام لوں تیرے بنا اب کوئی کام، کام نہیں لگتا بس ایک تیرے ساتھ سے ہی، اس دل کو آرام ملتا ہے اس کی یاد آئی ہے، تو دھڑکنیں اب مچلنے لگی ہیں سانسوں کی اس خوشبو سے، میری راہیں مہکنے لگی ہیں پہلے تو صرف عبادت میں خلل پڑتا تھا جانِ من اب تو خدا سے بھی مانگوں، تو بس تیرا ساتھ مانگتا ہوں #fypシ #foryoupageシ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage