@innocentbaby509: کبھی کبھی سب سے زیادہ درد اُن لوگوں سے ملتا ہے جن کے لیے ہم نے اللہ کے سامنے ہاتھ اٹھائے ہوتے ہیں۔ جن کی خوشی مانگی ہوتی ہے، جن کے لیے خیر کی دعائیں کی ہوتی ہیں، اور جنہیں ہم نے اپنے دل میں عزت دی ہوتی ہے۔ 🤍🥀 مگر شاید اللہ ہمیں یہی سکھانا چاہتا ہے کہ دلوں کا سہارا بندے نہیں، وہ خود ہے۔ لوگ بدل سکتے ہیں، رویے بدل سکتے ہیں، مگر اللہ کی رحمت اور اُس کی محبت کبھی نہیں بدلتی۔ 🌙✨ اس لیے اگر کسی اپنے نے دل توڑا ہے تو اُسے اللہ کے حوالے کر دو۔ کیونکہ جو آنسو اللہ کے لیے بہائے جائیں، وہ ضائع نہیں ہوتے۔ اور جو دل اللہ سے جڑ جائے، اسے پھر لوگوں کی بےوفائی بھی توڑ نہیں سکتی۔ ❤️ #foryoupage❤️❤️ #fyp #islamic_video #growmyaccount✅ #unfreezemyaccount