@wr_khan4: وفاداری کا نقاب چڑھا کر لوگ اداکاری خوب کرتے ہیں ❤️‍🩹🥀🍁 آج کل وفاداری لباس کی طرح بدل لی جاتی ہے۔ ضرورت ختم، نقاب اتار۔ لوگ رشتے نہیں، مفاد نبھاتے ہیں۔ نقاب پہن کر وفادار بننا آسان ہے۔ مشکل تو تب ہے جب مفاد نہ ہو، فائدہ نہ ہو، اور پھر بھی ساتھ کھڑے رہو۔ وہی اصل وفا ہے۔ جو لوگ ہر بات پر "میں تمہارے ساتھ ہوں" کہتے ہیں، وہی سب سے پہلے منظر سے غائب ہوتے ہیں۔ وفا نعروں کی محتاج نہیں، کردار کی محتاج ہے۔ #creatorsearchinsights #foryoupage #1millionaudition #foryou #growmyaccount

↳。˚ 🖇️𝙒𝙧𝚔𝗵ꪖ𝗻♡┊🚬
↳。˚ 🖇️𝙒𝙧𝚔𝗵ꪖ𝗻♡┊🚬
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 June 2026 07:13:06 GMT
493
54
1
3

Music

Download

Comments

yaseen00771
Yaseen Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-09 07:36:01
0
To see more videos from user @wr_khan4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About