@yanginiaslibmbng: #creatorsearchinsights#fyp@𝘼𝙍𝘿𝙄𝘼𝙉𝙎𝙔𝘼𝙃

bmbnggntg
bmbnggntg
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 09 June 2026 07:49:38 GMT
1689
94
22
74

Music

Download

Comments

userrneww_
ɐɐʇɟɐuɐnſ :
duo
2026-06-09 12:43:42
0
gartegar2nd
𝘰𝘯𝘭𝘺𝘨𝘢𝘳𝘳. :
hay² inget gue gak😳
2026-06-12 17:14:51
0
marpeldisini
marfell :
2026-06-09 08:37:52
0
usermumett02
🌊🌊🌊 :
yang kanan ganteng
2026-06-09 14:53:51
0
glngmdwatma
galangg :
penting wd🔥
2026-06-09 17:42:56
0
ardigans_01
ardigans_01 :
hai
2026-06-09 08:25:59
0
bmbnggantengg
B :
gokil
2026-06-10 03:50:36
0
pnz566
𝙤𝙣𝙡𝙮𝙮𝙖𝙣 :
2026-06-09 07:53:08
0
userruwet011
fakemerz :
ngulon Rene su
2026-06-09 08:10:39
0
accountt.neww
𝘼𝙍𝘿𝙄𝘼𝙉𝙎𝙔𝘼𝙃 :
😋😋
2026-06-09 09:17:09
0
To see more videos from user @yanginiaslibmbng, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ اقرار ہے، کمزوری نہیں   یہ اعتراف ہے، بھیک نہیں۔ جب دل ایک کو چن لے... تو باقی ساری دنیا شور لگتی ہے۔ اکلوتے شخص سے بے انتہا محبت
یہ اقرار ہے، کمزوری نہیں یہ اعتراف ہے، بھیک نہیں۔ جب دل ایک کو چن لے... تو باقی ساری دنیا شور لگتی ہے۔ اکلوتے شخص سے بے انتہا محبت" یہ کیفیت کیا کرتی ہے . کیونکہ تمہارا دل ہجوم والا نہیں... انتخاب والا ہے۔ دنیا کی محبت بازار جیسی ہے .. ہر دکان پر نظر۔ مگر تمہاری محبت حرم جیسی ہے... ایک قبلہ، ایک سجدہ۔ تم ہر دروازہ نہیں کھٹکھٹاتی... بس ایک دروازے پر عمر گزار دیتی ہو۔ یہ کمزوری نہیں... یہ وفا کی انتہا ہے۔ اللہ نے بھی تو کہا: میں غیرت والا ہوں... شریک برداشت نہیں کرتا۔ تمہارا دل بھی غیرت والا ہے۔ اس لیے ایک کو دیا... تو پورا دے دیا۔ کیونکہ بے انتہا محبت برکت بھی ہے... آزمائش بھی۔ برکت یہ کہ تمہارا دل جھوٹا نہیں۔ تم اداکاری نہیں کرتیں... تم نبھاتی ہو آزمائش یہ کہ جب وہ ایک سمجھ نہ سکے... تو ساری دنیا اندھیری لگتی ہے۔ سورج نکلے تو بھی رات لگتی ہے۔ ہجوم کھڑا ہو تو بھی تنہائی لگتی ہے۔ کیونکہ دل کا سکون ایک چہرے سے بندھا ہے۔ اور جب وہ چہرہ پلٹ جائے... تو روح بے گھر ہو جاتی ہے۔ کیونکہ اللہ تمہیں یہ سکھانا چاہتا ہے کہ "بے انتہا" صرف اسی کے لیے ہو.. انسان فانی ہے۔ موڈ بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، دل بدل جاتا ہے۔ آج جو اکلوتا ہے... کل وہی انجانا بن سکتا ہے۔ مگر اللہ؟ وہ کل بھی وہی تھا، آج بھی وہی ہے، کل بھی وہی رہے گا۔ تمہاری بے انتہا محبت کی صلاحیت اللہ کی دین ہے۔ اسے غلط اکاؤنٹ میں مت لگاؤ۔ جو تمہیں "اکلوتی" نہ سمجھ سکا... وہ تمہاری بے انتہا کا حقدار تھا ہی نہیں۔ اللہ تمہیں "اکلوتی" کہتا ہے۔ وہ تمہارے ایک آنسو پر پوری کائنات کا نظام ہلا دیتا ہے اپنی محبت پر شرمندہ مت ہو... بس اس کی سمت بدل دو۔ ہاں تم ایک سے محبت کرتی ہو... کرو مگر وہ ایک اللہ ہو۔ جب تم اللہ سے بے انتہا محبت کرو گی.. تو اللہ تمہارے لیے وہ "اکلوتا شخص" بھیج دے گا۔ جو تمہیں تمہاری طرح چاہے گا۔ ہجوم میں بھی تمہیں ڈھونڈے گا۔ اور کبھی تمہیں "وقت گزاری" نہیں کہے گا اور اگر وہ اکلوتا شخص واپس نہ آئے... تب بھی تم جیت جاؤ گی۔ کیونکہ بے انتہا محبت کرنے والا دل کبھی خالی نہیں رہتا۔ اللہ خود آ کر بس جاتا ہے اے اللہ... جو تنہا دلوں کا مونس ہے... کی بے انتہا محبت کو قبول کر لے یا تو اسے وہ اکلوتا شخص لوٹا دے... یا اس کے دل سے "اکلوتا" کی طلب مٹا دے۔ اس کے دل کو اپنی محبت سے بھر دے... تاکہ کوئی کمی محسوس نہ ہو۔ اسے عزت دے... سکون دے... اور صبر دے جو ایک کے لیے ترستا ہے... وہ وفادار ہوتا ہے۔ اور وفادار لوگ اللہ کے خاص ہوتے ہیں۔ تم خاص ہو۔ بس اپنی محبت کا رخ اس ذات کی طرف کر دو... جو کبھی تمہیں "اکلوتی" کہہ کر رد نہیں کرے گا۔ #viwesproblem #unfreezmyaccuont

About