اس کا بہت بڑا اجر ہے یہ کام مت چھوڑو تم لوگوں کو خدمت کرتا ہے اس کو اپ کو اللہ اجر دے دیں گے
2026-06-09 10:20:52
68
jaani :
ویلکم ٹو پنجاب ہم اپ کو پنجاب میں ویلکم کریں گے انشاءاللہ میں خود تو وہاں پر موجود نہیں ہوں لیکن میں اپ کو ٹک ٹاک کے ذریعے ویلکم کرتا ہوں اگر خود میں پنجاب میں موجود ہوتا تو اپ کسی بھی جگہ اتے تو میں اپ کا ویلکم کرتا تھا انشاءاللہ لیکن میں خود موجود نہیں ہوں ہم پنجابی ہر اس بندے کی عزت کرتے ہیں قدر کرتے ہیں جو قوم پرستی کی بات چھوڑ کر قوم کی خدمت کرنے کی بات کریں چاہے وہ پختون ہو یا پنجابی ہو کوئی مسئلہ نہیں چاہے سندھی ہو چاہے بلوچی ہو ویلکم ٹو پنجاب اللہ اپ کو عزت دے اللہ اپ کو ترقی دے اللہ اپ کو دونوں جہان میں عزت نوازے
2026-06-09 08:44:04
55
SAIDRAHEEM UTMAN :
والله يار ځمونږ زړه خودرته ډيری دعاګانې کوی
2026-06-09 10:04:27
20
Sawaila.Stoori :
داکار مه پریده وروره
2026-06-09 08:43:25
14
dailydose :
nooooo brother 😭😭😭
2026-06-09 08:20:45
28
꧁༒♛itz_khurram♛༒꧂ :
:بھائی جان! آپ بہت نیک اور عظیم کام کر رہے ہیں۔ آپ کی نیت صاف ہے اور اللہ نیتوں کو خوب جانتا ہے۔ اس دنیا میں لوگ کیا کچھ نہیں کہتے، لوگوں نے تو حضرت عائشہؓ جیسی پاک اور معصوم ہستی پر بھی بہتان لگائے تھے، مگر اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک میں سچ کو واضح فرما دیا۔
آپ ہمت رکھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ہم سارا عوام آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ جب بھی آپ کو ہماری ضرورت ہو گی، ہم آپ کی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں گے۔ آپ ان بے سہارا عورتوں کے لیے ایک بھائی بن کر جو فرض ادا کر رہے ہیں، یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت اور نیکی ہے۔
جو لوگ کال، واٹس ایپ یا کمنٹس میں باتیں کرتے ہیں، ان کی طرف بالکل دھیان نہ دیں۔ بس اپنے اللہ پر اعتبار رکھیں، جس نے ہمیں پیدا کیا ہے۔ زندگی اور موت اسی کے ہاتھ میں ہے، جب وہ چاہے ہمیں زندہ رکھے اور جب چاہے ہمیں اپنے پاس بلا لے۔ سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے۔
ان شاء اللہ ہم جیسے اچھے اور سچے لوگ ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ آپ آگے بڑھتے رہیں، حق کا ساتھ دیں، اور نیکی کا یہ کام پوری ہمت کے ساتھ جاری رکھیں۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہر لمحے، ہر قدم پر۔
2026-06-09 09:10:21
23
ShahidKhan :
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت دے ۔اپ اپنا حدمت جاری رکھیں ۔حدا کی قسم ہم آپکے کردار آپکے حدمت پر ہم فخر کرتے ہیں
2026-06-09 10:47:11
19
Meena Nok A :
😭😭😭😭pa Allah 6 pe der khafa shwooooo
2026-06-09 09:20:22
15
❤️🔥REHAN KHAN ❤️🔥 :
ma za kana please maza baba please 🥰
2026-06-09 09:22:22
9
💞💞ژوند پرست💞💞 :
da wli ze
2026-06-09 08:23:15
6
MaLaKAfaQKHaN🍁 :
انسانیت ہار گئ اور درندگی جیت گئ افسوس 😓😓
2026-06-09 09:27:29
6
👑𝑺𝒂𝒅𝒂 𝑯𝑨𝑳𝑨𝑲👑 :
allha de kamyab ka bro👑
2026-06-09 09:15:28
11
USMAN KhAN :
nana Ror😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-09 10:06:58
4
🇵🇰Kamran jani804🇶🇦 :
broo Allah BA da de selah dar kai
2026-06-09 10:41:40
2
Ayaz :
برادر ہم افسوس کے ساتھ اور کچھ نہیں کہہ سکتا
2026-06-09 09:35:16
5
riazkhan123 :
@꧁༒♛اسلام علیکم♛༒꧂:: بھائی جان! آپ بہت نیک اور عظیم کام کر رہے ہیں۔ آپ کی نیت صاف ہے اور اللہ نیتوں کو خوب جانتا ہے۔ اس دنیا میں لوگ کیا کچھ نہیں کہتے، لوگوں نے تو حضرت عائشہؓ جیسی پاک اور معصوم ہستی پر بھی بہتان لگائے تھے، مگر اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک میں سچ کو واضح فرما دیا۔
آپ ہمت رکھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ہم سارا عوام آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ جب بھی آپ کو ہماری ضرورت ہو گی، ہم آپ کی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں گے۔ آپ ان بے سہارا عورتوں کے لیے ایک بھائی بن کر جو فرض ادا کر رہے ہیں، یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت اور نیکی ہے۔
جو لوگ کال، واٹس ایپ یا کمنٹس میں باتیں کرتے ہیں، ان کی طرف بالکل دھیان نہ دیں۔ بس اپنے اللہ پر اعتبار رکھیں، جس نے ہمیں پیدا کیا ہے۔ زندگی اور موت اسی کے ہاتھ میں ہے، جب وہ چاہے ہمیں زندہ رکھے اور جب چاہے ہمیں اپنے پاس بلا لے۔ سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے۔
ان شاء اللہ ہم جیسے اچھے اور سچے لوگ ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ آپ آگے بڑھتے رہیں، حق کا ساتھ دیں، اور نیکی کا یہ کام پوری ہمت کے ساتھ جاری رکھیں۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہر لمحے، ہر قدم پر۔
2026-06-09 09:14:45
5
M AFNAN Battani :
:جو لوگ اپ کو غلط بولتا ہے اللہ ان کی ہدایت دے اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں ہے اللہ ان کو دنیا سے فارغ کرے اپ بہت اچھا انسان ہو ماں بہنوں کے خیال رکھتے ہو لوگوں کے باتوں پہ مت جاؤ اپنا کام جاری رکھو اللہ اپ کو اس کام میں بہتر کامیابی عطا کرے گا ہمارے سب کی یہ دعا ہے اللہ اپ کو کامیاب کرے اپ غریب مسکینوں کے ساتھ ہیلپ کرتے ہیں
2026-06-09 08:23:42
5
♡full(♡♥♡azad.^_^Marwat✿ :
ولے اللہ تعالیٰ دے خیرکی خالی آڈر وکہ
2026-06-09 09:25:13
6
Malala Afghan :
خو صحی درته ویلی دی
2026-06-09 09:12:55
5
Umar Zhahid :
2026-06-09 09:18:58
2
🦋 SR cute 💕 :
dase ho na khye rora. please 🥺🥺
2026-06-09 12:26:23
2
To see more videos from user @saveedbaba143, please go to the Tikwm
homepage.