kisi k jany sy apny zindgi barbad mat kya krain Kun k agr wo ap ka hota to ap ko choor kr ni jata,,,,,,,,,,,,,
Jo jata ha wo srf or srf time pass krny k lya ap k sath hota ha or jb koi mil gya to wo gya
2026-06-09 18:47:14
1
Malik fizan ahmed :
تمہارے جانے سے صرف دنیا نہیں بکھری،
میری مسکراہٹ، میرا سکون اور میرا دل بھی ساتھ لے گئے۔
اب اگر لوٹ آؤ تو صرف ایک شخص نہیں،
میری پوری کائنات واپس آ جائے گی۔
2026-06-11 05:03:35
2
3D World :
جانے والے کبھی لوٹ کر نہیں آتے افسوس جب وہ ساتھ ہوتے ہیں تب قدر کوی نہیں کرتا
2026-06-10 11:25:43
1
Ahsan Butt :
Ju Kam mubahat me hmko karna chahata.mubahat kopa Lena chahay tha.Khud he sbthk hojata ha.
2026-06-09 13:56:43
1
silent but happy :
میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں
جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی
جانان
2026-06-10 18:41:03
1
nasirahmadnasir180 :
NSR
2026-06-09 20:25:48
1
MalikShakeel :
وہ جو لوگ ہیں تیرے ہم سفر وہ خوش ہیں جانے کس قدر
انہیں راستوں پہ ہی چھوڑ کر کبھی لوٹ آ میں اداس ہوں
2026-06-25 17:34:06
1
@CVDILLD@ID :
huonhuonhounhuonhunohounhuon
2026-06-09 18:22:22
0
Rana ifthikhar :
پتا چلا
2026-06-09 14:48:33
0
Farhan1962 :
like
2026-06-09 13:34:45
0
Mansab ali :
2026-06-09 13:54:13
1
Mansab ali :
2026-06-09 13:54:19
0
Rao Nadeem Babar :
nai aye gae
2026-06-14 10:43:54
0
Mansab ali :
2026-06-12 03:58:49
1
itx_fayyaz :
😂😂😂😂😂😂😂
اب مزہ آنے لگا ہے
2026-06-28 19:43:52
0
Sameer Khan :
yeah song mujy Meri lover ny sonayeah tha 2011 mein 🥺🥺🥺
2026-06-25 15:47:58
1
ABDULLAH :
اجا کہ ابھی ختم نہیں ہوا ضبط کا موسم پہاڑوں پر ابھی برف ھے
اس شہر میں سب کچھ ھے بس ایک تیری کمی ھے 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2026-07-04 20:08:52
1
Sameer Khan :
تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا ہم نے اب شکوہ نہیں، بس خاموشی ہے جو ہونا تھا، وہ ہو گیا ہم نے تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیا دل نے مان لیا، آنکھوں نے رو لیا تیری یاد کو دل میں دفن کر دیا ہر سوال کا جواب صبر بنا لیا تیری بے رخی کو نصیب سمجھ لیا. اب کسی سے امید نہیں رکھتے خود کو خود ہی سنبھال لیا جو خواب تھے، وہ ٹوٹ گئے جو وعدے تھے، وہ بھول گئے ہم نے مسکرانا سیکھ لیا غم کو ہنر بنا لیا تنہائی سے دوستی کر لی خاموش راتوں کو اپنا لیا تیرا نام زبان پر نہیں آتا مگر دل آج بھی جانتا ہے ہم نے خود کو سمجھا لیا وقت کو گواہ بنا لیا دل کے زخم چھپا لیے آنکھوں کے آنسو روک لیے اب راستے الگ ہیں کہانیاں ادھوری ہیں ہم نے مان لیا ہے تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا 💔🥀🥺
2026-06-25 15:49:54
1
Aqib :
aAjo
2026-06-10 12:11:52
2
To see more videos from user @yadoo.ka.safar, please go to the Tikwm
homepage.