@broken.life9387: "جو کبھی تیسرے شخص سے ڈرتا تھا، جب خود کسی کی کہانی میں تیسرا بن جائے تو دکھ صرف جدائی کا نہیں ہوتا، اپنی مخلصی پر بھی ہوتا ہے۔" 💔 "تیسرے سے ڈرنے والا جب خود تیسرا بن جائے، تو تکلیف کسی اور کے بدل جانے کی نہیں، اپنی سچی نیت کے ہار جانے کی ہوتی ہے۔" 🖤 "افسوس اس بات کا نہیں کہ تم بدل گئے، افسوس اس بات کا ہے کہ جس تیسرے شخص سے ڈرتے تھے، آخرکار خود وہی بن گئے۔" 🥀#fyp #foryoupage #trending #trending #followme