@naatlovers123_: Kaho Hussain Par Salam - Owais Raza Qadri | New Muharram Kalam | Official Video Assalam-o-Alaikum, Presenting the soul-stirring and beautiful New Muharram Kalam "Kaho Hussain Par Salam" in the beautiful voice of Alhaj Owais Raza Qadri. This emotional Kalam pays a rich tribute to the ultimate sacrifices of Imam Hussain and the Ahl-e-Bait in the desert of Karbala. Let's send millions of salutations upon the Master of Youth in Paradise. ### 📝 **Kalam Lyrics کر لیا نوش جس جس نے شہادت کا جام اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام کہو حسین پر سلام، کہو حسین پر سلام السلام یا حسین، السلام یا حسین، السلام یا حسین جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا اور بلا کر کے ناحق ستایا گیا جس کے بچوں کو پیاسا رُلایا گیا جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام جس کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے جس کو کاندھوں پہ آقا بٹھاتے رہے اس پہ سفاک خنجر چلاتے رہے اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام جس کا نانا دو عالم کا مختار ہے جو جوانانِ جنت کا سردار ہے جو سراپائے محبوبِ غفار ہے اس کا سر دشت میں زیرِ تلوار ہے اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام * **Release:** Muharram #OwaisRazaQadri #KahoHussainParSalam #MuharramKalam #NewNaat #HeeraGold