@Ghazi Tariq:یا رب! ہمارے فوجیوں کی حفاظت فرما، انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھ، ان کے ہر قدم میں کامیابی عطا فرما، ان کی ہر مشکل آسان فرما، اور انہیں ہر آفت و بلا سے محفوظ رکھ۔
یا اللہ! جو سرحدوں پر ہماری حفاظت کے لیے کھڑے ہیں، ان پر اپنی خاص رحمت نازل فرما، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کے اہلِ خانہ کو صبر و خوشی نصیب فرما، اور انہیں عزت، کامیابی اور سلامتی کے ساتھ واپس لوٹا۔
آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰💕