اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی ارزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے اس رکھی ہو کوئی امید باندی ہو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سا پیارا ہو کوئی دل میں بسایا ہو کوئی روٹھا منایا ہو کوئی روتا منایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے انگن میں ایا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ در سے ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ کرتے ہو کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہو کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرا دکھ میں نہ رویا ہوں تمہارے بعد ایک پل بھی اگر جو میں سویا ہوں کبھی جگنو کبھی تارے کبھی مہتاب دیکھتا ہوں اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کی جستجو کی ہو اسے کہنا قسم لے لو
2026-06-09 09:58:13
5
Ahmad Hadi 106 :
love you 🥺🥹
2026-06-09 09:56:29
2
ZAIN 💀 GUJJAR ✌️ :
G o ❤️❤️😳😳😳
2026-06-10 10:26:03
1
Ubaidullah Sama 🤗 :
haye🥺
2026-06-12 15:41:51
1
🍷 . بٹ . 🍷 :
ab usy kasam
2026-06-09 09:50:10
1
🦅⚔️Habib Lala⚔️ 🦅 :
chek karo repost kis nay kya hay 😏
2026-06-09 10:57:41
1
𝙎𝘼🥀 :
hyyy butt🥺
2026-06-09 09:50:04
2
•🍁 ☆ꌚ𝒉ª𝒉ℝυ𝓀𝒉 🇦🇪 :
kiss k
2026-06-09 10:49:19
1
Haider Ali 786 :
love you butt
2026-07-29 16:56:20
0
Arslan Sharif :
جب تیری جان ہو گئی ہوگی اور جان حیران ہو گئی ہوگی
جب تیری جان ہو گئی ہوگی اور جان حیران ہو گئی ہوگی
جب تیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر
شب تھا۔میری نگاہ کا بوجھ اس پر
ارے وہ تو ہلکان ہو گئی ہوگی
2026-07-23 06:49:54
0
ˣ‿ˣ『 BRØKƐN SIGMA 』ˣ‿ˣ :
❤️❤️❤️
2026-06-09 10:33:05
1
👑 𝐌ɪ𝐬ter᭄Devil👑♥❥) ❀∘≪❦ :
😂😂😂
2026-06-09 11:58:43
0
ˣ‿ˣ『 BRØKƐN SIGMA 』ˣ‿ˣ :
❤️❤️❤️
2026-06-09 10:33:09
1
ˣ‿ˣ『 BRØKƐN SIGMA 』ˣ‿ˣ :
🥰🥰🥰
2026-06-09 10:33:07
1
ˣ‿ˣ『 BRØKƐN SIGMA 』ˣ‿ˣ :
🥰🥰🥰
2026-06-09 10:33:11
1
کاشو✌🏻 :
❤️❤️❤️
2026-06-09 09:50:37
1
Do You know me? :
❤️❤️❤️
2026-07-25 15:45:58
0
YaSeeN QaMbRaNi :
♥️♥️♥️
2026-06-09 18:14:38
1
YaSeeN QaMbRaNi :
🥰🥰🥰
2026-06-09 18:14:37
1
کاشو✌🏻 :
🥰🥰🥰
2026-06-09 09:50:40
1
To see more videos from user @brokedangel001, please go to the Tikwm
homepage.