@beparwah_write: مجھے کچھ سنانا ہو تو کیسٹ پلئیر یا میوزک کا سہارا نہ لینا۔۔۔ میں فیض،گلزار،جون اور نصرت فتح علی خان کے بعد صرف تمہیں سن کر مست ہو سکتی ہوں ! مجھ سے محبت کرنا چاہو تو۔۔۔ یہ سوچ لینا۔۔۔۔ کہ ایک دو دن کی محبت،یا کچھ محبت مجھے کافی نا ہو گی۔۔۔ سارے جہاں کو چاہ لینے کے بعد میرے پاس آنا۔۔۔ کیونکہ میرے بعد دنیا میں کوئ چاہے جانے کے لائق نہ بچے گا #foryoupageシforyouforyouforyoupageシforyou #fyp #viral #foryourpage #foryouシ