@zouq.e.iishq.official: آپ وہ واحد شخص تھے جس کے لئے میں نے اپنی انا قربان کر دی جس کے پیروں میں میں نے اپنی خود داری رول دی جسکے سامنے میں کمزور پڑا جس سے میں نے محبت کی بھیک مانگی پر تم نے مجھے سبق دیا کہ کوئی کتنا بھی عزیز ہو کوئی کتنا بھی قیمتی ہو اسکے سامنے اپنی خود داری مت ہارنا اپنی انا مقدم رکھنا رشتہ بھی نبھانا تو حد میں محبت بھی کرنا تو توازن میں تم نے مجھے سمجھا دیا کہ بےقدرے لوگوں کے سامنے کبھی بھیک نہیں مانگنا۔ زندگی میں صرف تمہارے آگے گرا جھکا مانگا زلیل ہوا اور تم نے مجھے اس سب کے بعد بس یہ سکھایا کے عورت کسی ایک کی ہو ہی نہیں سکتی عورت نے ہمیشہ اپنے شوق کے لیے مرد ہی بدلا ہے تم نے میری آنکھوں سے وہ چادر ہٹائی جس سے میں بے خبر تھا، مجھے خود پہ بہت ناز تھا کہ تم میرے لیے سب کچھ چھوڑ دو گی💝۔۔۔ لیکن تم نے ثابت کر دیا عورت نے ہمیشہ اپنے شوق کے لیے مرد ہی بدلا ہے🙏🏻🥀 ( تحریر ایک میرے فالورز نے مجھے بھیجی ہے جن کا نام وقاص ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔) #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp