@silent_soul_r: 🍂:یہ مان ہی کافی ہے، ہم کبھی تیرے خاص تھے کبھی تیری باتوں میں ہمارا ذکر ہوتا تھا، کبھی تیری دعاؤں میں ہمارا نام شامل تھا۔ وقت نے فاصلے تو بڑھا دیے، مگر یادوں کے دروازے آج بھی بند نہیں ہوئے۔ اب نہ وہ قربت رہی، نہ پہلے جیسی محبت، مگر دل کو ایک تسلی ضرور ہے کہ ہم کبھی تیرے خاص تھے۔ زندگی نے راستے بدل دیے، لوگوں نے چہرے بدل لیے، مگر کچھ رشتے یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ہمیں شکوہ نہیں کہ آج ہم تیرے ساتھ نہیں، بس یہ احساس کافی ہے کہ ایک وقت تھا جب ہماری موجودگی تیری خوشی کا سبب ہوا کرتی تھی۔ اور سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات پوری زندگی کی محبت سے زیادہ، یہ ایک یاد ہی دل کو سکون دے جاتی ہے کہ ہم کبھی تیرے خاص تھے۔ 🥀 #for #foryou
مجھے مت کہا کرو یقین کرو
سیدھی سی بات ہے میں خود دھوکے باز ہوں
اور سب مجھے اپنے جیسے ہی لگتے ہیں
2026-06-11 19:00:05
13
🆉🅰🅷🅸🅳 🅺🅰🆈🅰🅽🅸 :
جنہیں اُن کے محبوب وفادار لگتے ہیں
میری دُعا ہے اُن کا بھرم نہ ٹوٹے. 😕🥀💔
2026-06-13 20:45:33
2
≧◉غَمِ رنگَ بادشاہَ◉≦ :
Copteshion plz
2026-06-09 16:02:57
13
᭄AT❤ :
بعد میں کسی سے کوئی گلہ نہیں رہتا
بس اپنی نادانی پر پچھتاوا ہوتا ہے😳
2026-06-11 12:50:08
12
Bilal :
good👍
2026-06-14 04:14:24
1
✎ H卂Ⓡ𝐨𝑜Ň卩гᎥ𝓃ᶜє 💘 :
پھر میری مُحبت کے قہقہے کِسی اور کے گھر میں گُونجنے لگے۔۔ 🥀
2026-06-12 14:51:10
7
RAHIM 💕💕 :
‼️:چلا گیا تو لوٹ کر نہیں اؤں گا
اس قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں اج کل
2026-06-12 06:04:06
9
ziddi :
بہت سدھر گیا ہوں میں اب دور رہتا ہوں اچھے لوگوں سے🥺
2026-06-11 09:45:50
8
Hamza Akbar :
لیکن جب یہ مان ٹوٹتا ہے تو تکلیف بہت ہوتی ہے لیکن کیا کریں زندگی ہے گزارنی تو پڑے گی یہی سوچ کر خاموش ہو جاتے ہیں شاید نصیب میں نہیں تھے وہ لمحے جو ہم چاہتے ہیں 🥀💔🥺
2026-06-11 18:00:29
8
soni :
nice
2026-06-11 19:55:44
3
Saith Abbas :
💯💯💯💯💯💯 good
2026-06-13 17:13:01
1
Abbas ood Rajput :
haye.🤭
2026-06-11 18:27:37
2
▄︻╦وقاص≡══-➖💥 :
🔥یہ مان ہی کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کبھی تیرے خاص تھے 🔥
2026-06-10 08:40:20
8
M ASSLAM 222 :
good 💘🙎❤️🩹
2026-06-11 17:32:46
3
Muhammad Sabir Jutt :
یہ مان ہی کافی ہے 🥺
ہم کبھی تیرے خاص تھے۔
2026-06-10 13:00:01
5
♡《ㅁ—͟͞͞★ 𝐏AĜ£AL√ 𐌁Õ𝗬 ★ㅎㅁㅕ》♡ :
♡《ㅁ—͟͞͞★ 𝐏AĜ£AL√ 𐌁Õ𝗬 ★ㅎㅁㅕ》♡:✍️ℳ:میں نے ساری زندگی جس چیز کی خواہش کی وہ محبت تھی۔
وہ واحد چیز جو مجھے ساری زندگی نہیں ملی وہ محبت ہے۔۔
2026-06-10 13:10:35
7
Adeel :
❤️"ہماری زندگی میں واحد شخص جو ہماری مسکراہٹ چاہتا تھا، وہ فوٹوگرافر تھا❤️لیکن ہم نے اسے اس کے بھی پیسے دیے۔"
2026-06-11 11:31:27
5
𝓡𝓪𝓳𝓪 :
سردیوں کی راتو میں جاگ کر خود کو عاشق نہ سمجھے 💔
عشق تو وہ ہے جو گرمیوں کی راتوں میں بھی نیند نہ آنے دے😭
(ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا اس کو)
2026-06-12 16:32:49
3
M.ashfaq :
تو پھر جب یہ مان ٹوٹتا ہے تو سہنے والے کا کیا حشر ہوتا ہے😭😭😭
2026-06-10 19:07:31
3
Waris Khan1977 :
کبھی کبھی محبت ایسی منزل پر آ کر رک جاتی ہے جہاں انسان خود تو ٹوٹ رہا ہوتا ہے، مگر اپنے محبوب کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا۔ وہ چاہتا ہے کہ جدائی کے اس آخری لمحے میں بھی اس کے چہرے پر مسکراہٹ رہے، تاکہ جانے والے کے دل پر کوئی بوجھ نہ ہو۔ دل چیخ چیخ کر رونے کو کرتا ہے، مگر لبوں پر ہنسی سجانی پڑتی ہے۔ کتنی عجیب بات ہے کہ جس شخص کے بغیر جینا ناممکن لگتا تھا، اسی کو آخری بار خوش رہنے کی دعا دے کر رخصت کرنا پڑتا ہے۔ محبت کی سب سے بڑی آزمائش شاید یہی ہے کہ انسان اپنے درد کو چھپا لے اور محبوب کے چہرے پر اداسی نہ آنے دے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ الوداع ایسے ہوتے ہیں جو زندگی بھر ختم نہیں ہوتے، وہ ہر رات یاد بن کر لوٹتے ہیں اور دل کو خاموشی سے رلاتے رہتے ہیں۔ ایسے بچھڑنے والوں کی یادیں وقت کے ساتھ دھندلی نہیں ہوتیں، بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اور زیادہ گہری ہوتی جاتی ہیں💔🌹 WK
2026-06-12 20:32:36
2
Muhammad Adnan :
heart touching song 🥺
2026-06-10 18:14:38
2
Gulam Abss H R :
Copteshion pIz
2026-06-11 03:56:32
2
To see more videos from user @silent_soul_r, please go to the Tikwm
homepage.